پہلی بات تو یہ کہ ”ڈ“ پر پیش نہیں ہے اس لئے اس لفظ کو ڈوبا (DOBA) پڑھا جائے گا۔ اگر آپ نے کبھی تختی نہیں لکھی تو اس کی تعریف یہ ہے کہ ”دوات میں قلم لگانے کے عمل کو ڈوبا لگانا کہا جاتا ہے“۔ سکول میں تھے تو ایک دفعہ ہمارے کلاس ٹیچر [...]
ٹیگڈ تبصرے mosque
تسی سارے پین ۔۔۔
نماز جمعہ کے بعد جماعت اسلامی کے لگائے گئے ریفرنڈم کے سٹال پر ایک باریش نمازی آیا اور سٹال پر کھڑے بندے کو با آواز بلند مخاطب کر کے بولا ”تُسّی سارے پین ۔۔۔ او“۔
سٹال پر موجود مزید باریش شخص بولا، ”پین ۔۔۔ تیری ۔۔۔ آں ۔۔۔ کنجرا، وڑ ایتھوں“ ۔۔۔
شر پسند بابے
آپ چاہے کسی سے بھی پوچھ لیں ہم نے بزرگوں کی ہمیشہ سے ہی بہت عزت کی ہے۔ کس کی عزت ہمیں مجبوراً کرنا پڑتی تھی اور اس میں جوتی، چمٹے، موگری (کپڑے چھیتنے والا چھیتُو) اور بیلن کا کتنا ہاتھ تھا یہ آپ کو ہمارے علاوہ کوئی نہیں بتائے گا اور سچ پوچھیں تو [...]
پپو کانٹ ڈانس سالا
ہمارے ہاں ہر رنگ کی چیز پائی جاتی ہے۔ چیز بولے تو پھل ، پھول، لوگوں اور موسم سمیت ہر شے ہر رنگ میں ہمارے پاس موجود ہے، حتّٰی کہ مذہب بھی۔ اوکاڑہ کے قریب کوئی جگہ ڈھونڈ رہا تھا جہاں رک کر نماز پڑھ لوں کہ ایک مزار سے ملحقہ مسجد نظر آئی، جہاں [...]
ملا فضلو یا پھجا ڈیزلی
لندن میں الفورڈ نامی جگہ پر مسجد میں عشا کی نماز پڑھنےگیا۔ جماعت کا وقت گزر چکا تھا اور ایک عدد مولوی صاحب ایک عدد ذکر کی محفل کا اہتمام کئے بیٹھے تھے۔ محفل جاری تھی اور بتیاں گل کی ہوئی تھیں، شائد جس مؤکل، شے یا وجد وغیرہ کا انتظار تھا اسکی آمد اندھیرے [...]
بڑا آپریشن
مسجد سے نکلتے ہوئے چندے کے ڈبے میں پیسے ڈال رہا تھا کہ ایک چھوٹی سی بچی آئی اور مکمل پروفیشنل انداز میں کہنے لگی، ”بھائی مجھے بھی پیسے دو نا“۔ میں نے کوئی توجہ نا دی تو کہنے لگی ”دے دو نا“۔ میں نےآنکھیں نکال کر اسکی طرف دیکھا اور آگے بڑھ گیا۔ وہ [...]
آج جمعے کی نماز کے لئے نکلا تو ایک رکشے سے لگنے والے گندے پانی کے چھپاکے نے سارے کپڑے گندے کر دیے اور واپس جا کر دوسرے کپڑے پہن کر آنا پڑا۔ شائد اسی غصے کا اثر تھا کہ مسجد میں نمازیوں کی بھی زیادہ تر حرکتیں بری لگ رہی تھیں، اس سے پہلے [...]
نئے اور پرانے ٹائم کی کنفیوژن کا سانپ ہمیں ڈسنے ہی والا تھا کہ ہم بچ گئے۔ قصہ ہے کل جمعے کی نماز کا جو ہوئی ڈیڑھ بجے اور جو پچھلے ہفتے تک گھڑیوں کے ساتھ چھیڑ خانی سے پہلے تک ہوتی تھی ڈھائی بجے۔ دراصل ڈھائی تو ہم دفتر سے نکلنے کا ٹائم بتا [...]
جرم یا سزا ۔۲
اگلا واقعہ کوئی زیادہ پرانا نہیں تھوڑے دن پہلے کا ہے۔ ہوا ایسا کہ نماز کےدوران ایک صاحب کا موبائیل بج اٹھا۔ سلام پھیرنے کے بعد مسجد کمیٹی کے چئیرمین جو اپنے آپ کو مسجد کا چوہدری بھی سمجھتے ہیں کہنے لگے کہ کون ہے یہ؟ اپنے موبائیل نماز سے پہلے بند کر لیا کریں، [...]













