اپنے گیلے گیلے گیلانی صاحب کو جب بھی دیکھتا ہوں تو مجھے یونیورسٹی کے ایک فیلو لڑکے کی یاد آ جاتی ہے۔ کیا مشابہت ہے دونوں میں۔ رنگ، روپ ، بات چیت اور لشکارے۔ کیا ہے جو دونوں میں نہیں ملتا؟ ٹھہریں پہلے میں آپ کا اس لڑکے سے تعارف کرواؤں۔ یونیورسٹی میں ہمارے ساتھ [...]
ٹیگڈ تبصرے karachi
اعتماد کتا
مجھ پر پہلے ہی الزام ہے کہ میں لفظ کتا بہت استعمال کرتا ہوں، اسکی کوئی خاص وجہ؟ شائد اس کی وجہ یہ ہے کہ میرے ساتھ اتنی کتوں والی ہوئی ہے کہ میرا کتا ہی مر گیا ہے اور مجھے وہ کتا بہت یاد آتا ہے، لیکن صرف شائد، وجہ کچھ اور بھی ہو [...]
مبروک
جب ہم نے سکول میں مطالعہ پاکستان پڑھا تو ہمیں پتا چلا کہ پاکستان میں مردوں کی آبادی 48 فیصد اور عورتوں کی آبادی 52 فیصد ہے۔ میٹرک سے لے کر یونیورسٹی میں پہنچنے تک تو یہ حقیقت کسی کتاب میں نہیں بدلی تھی۔ اس لئے جب یونیورسٹی میں بھی ہم نے یہی فیصدیں پڑھیں [...]
فوجی و ڈرائیوری عید
ابھی ابھی آج کے جنگ اخبار (راولپنڈی ایڈیشن ) میں درج ذیل اشتہار پڑھا اور پچھلے سال عید کے موقع پر میں بال کٹوانے گیا تو نائی کی دوکان پر اخبار میں درج ذیل خبر پڑھی تھی اور شائد اسی لئے اسکی تصویر بھی لے لی ہو گی کہ آپ سے شئیر کروں گا، وہ [...]
غلطی ڈھونڈیں
پچھلے ہفتے ٹؤرپر تھا تو کراچی کے ایک علاقے میں جانا ہوا۔ علاقے کا نام ہے کے۔ڈی۔اے سکیم نمبر 1۔ وہاں پر ایک پارک دیکھا، پارک کے گیٹ کے دائیں جانب ایک کتبہ لگا دیکھا۔ مجھے شک ہے کہ کتبے میں کم از کم دو غلطیاں تو ضرور ہیں۔ آپکو وہ غلطیاں ڈھونڈنی ہیں۔ آج [...]
ایم کیو ایم اگین
ایک خبر بذریعہ میل نظر سے گزری، اسکی آتھینٹیسٹی کے بارے میں کوئی کچھ بتا سکتا ہے؟ اگر اسکی تصدیق ہو جائے تو کچھ اپنا تبصرہ کرنے کی پوزیشن میں بھی ہونگا۔ خبر یہ ہے: متحدہ قیادت کی ناپاک جسارت ‘ام المومنین حضرت عائشہ رض کے نام سے موسوم پارک کو الطاف حسین کی والدہ [...]













