ہمارے محلّے میں بالکل ہمارے سامنے والے گھر میں ایک خاندان کی آمد ہوئی۔ حضرت داڑھی شدہ تھے اور داڑھی کی لمبائی اتنی کہ قمیض کے گلے کا کوئی بٹن نظر نہیں آتا تھا۔ فرض کر لیتے ہیں کہ ان کا نام تھا مومن خان۔ مومن خان صاحب کیا کام کرتے تھے ہمیں کوشش کے [...]
ٹیگڈ تبصرے گالیاں
تسی سارے پین ۔۔۔
نماز جمعہ کے بعد جماعت اسلامی کے لگائے گئے ریفرنڈم کے سٹال پر ایک باریش نمازی آیا اور سٹال پر کھڑے بندے کو با آواز بلند مخاطب کر کے بولا ”تُسّی سارے پین ۔۔۔ او“۔
سٹال پر موجود مزید باریش شخص بولا، ”پین ۔۔۔ تیری ۔۔۔ آں ۔۔۔ کنجرا، وڑ ایتھوں“ ۔۔۔
آپ اپنا تعارف ۔۔۔
ہفتہ بلاگستان کی پوسٹ اک دونی دونی، ٹو ٹو زا فور میں ایک تصویر لگائی تھی جس کی بڑی بہن کو آج پوسٹا جا رہا ہے۔ یہ تصویر اسلام آباد کے ایک اچھی شہرت اور مہنگی فیس کے حامل تعلیمی ادارے ( اچھی شہرت تو خیر ہمارے کسی تعلیمی ادارے کی نہیں) میں بنائی گئی [...]
جرم یا سزا
ہمارے ایک دوست بلاگو، میرا پاکستان ، نے مسجد سے متعلق ایک تحریر لکھی جس میں ایک نمازی، بلکہ زیادہ بہتر طور پر ایک پاکستانی نمازی، کی حرکت کو موضوعِ بحث بنایا۔ وہ تحریر پڑھنے کے بعد سوچا کہ اپنے تجربات سے بھی لوگوں کو بہرہ ور کروں۔ ہمارے معاشرے میں مسجد ہمیشہ سے ایک [...]













