مہربان قدردان بھائیجان، یہ بندہ چاہتا ہے آپکا تھوڑا سا دھیان، مت ہوں پریشان ، آپکا مسئلہ میرا مسئلہ، میرا تجربہ آپکی کامیابی۔ مسائل سب کے ساتھ ہوتے ہیں لیکن کچھ کے ساتھ اتنے سیریس ہوتے ہیں کہ ”نیند نہیں آتی ہے راتوں میں“۔۔۔
ٹیگڈ تبصرے مولوی
شر پسند بابے
آپ چاہے کسی سے بھی پوچھ لیں ہم نے بزرگوں کی ہمیشہ سے ہی بہت عزت کی ہے۔ کس کی عزت ہمیں مجبوراً کرنا پڑتی تھی اور اس میں جوتی، چمٹے، موگری (کپڑے چھیتنے والا چھیتُو) اور بیلن کا کتنا ہاتھ تھا یہ آپ کو ہمارے علاوہ کوئی نہیں بتائے گا اور سچ پوچھیں تو [...]
پہلی طلاق
جب یہ حکومت بنی تو شائد شیدے ٹلی نے کہا تھا کہ یہ تو ابھی ہنی مون پیریڈ ہے، رومانس ختم ہو گا تو تعلقات کی اصلیت سامنے آئے گی۔ اسی موضوع سے میں نے اپنی بلاگی زندگی کا آغاز کیا تھا تو مجھے اس سے کچھ ”جذباتی وابستگی“ ہے، عنوان تھا ”پہلا بچہ“۔ پہلے [...]
نئے دور کے نئے تقاضے
ہماری قوم کی مانے جانے والی ایک بہت بڑی خوبی یہ ہے کہ وقت کے حساب سے اپنی ترجیحات طے کرتی ہے۔ مثلاً موبائل موبائل کا شور مچا تو فقیروں کے پاس بھی ”کیمرے والا موبائل“ نظر آنے لگا۔ فوج کی مخالفت پر آئے تو فوجی بھی اس کو گالیاں دینے لگے۔ عطاءالرحمان صاحب نے [...]
جرم یا سزا
ہمارے ایک دوست بلاگو، میرا پاکستان ، نے مسجد سے متعلق ایک تحریر لکھی جس میں ایک نمازی، بلکہ زیادہ بہتر طور پر ایک پاکستانی نمازی، کی حرکت کو موضوعِ بحث بنایا۔ وہ تحریر پڑھنے کے بعد سوچا کہ اپنے تجربات سے بھی لوگوں کو بہرہ ور کروں۔ ہمارے معاشرے میں مسجد ہمیشہ سے ایک [...]













