1,775 بار دیکھا گیا

اف کیا مصیبت ہے یار۔ ایک تو سارا دن کام کام اور بس کام۔ مجھے تو لگتا ہے بابا جی یہ مقولہ صر ف میرے لئے کہہ کے گئے ہیں اور سب کو رٹوا کے گئے ہیں کہ اس ڈفر کے ساتھ ”چنگی“ کرنا۔ کام تو چلو کام لیکن دفتری اوقات کے بعد اتنی لمبی [...]

1,672 بار دیکھا گیا

اپنے گیلے گیلے گیلانی صاحب کو جب بھی دیکھتا ہوں تو مجھے یونیورسٹی کے ایک فیلو لڑکے کی یاد آ جاتی ہے۔ کیا مشابہت ہے دونوں میں۔ رنگ، روپ ، بات چیت اور لشکارے۔ کیا ہے جو دونوں میں نہیں ملتا؟ ٹھہریں پہلے میں آپ کا اس لڑکے سے تعارف کرواؤں۔ یونیورسٹی میں ہمارے ساتھ [...]

1,572 بار دیکھا گیا

کیا آپ پریشان ہیں کہ آپکے بچے جہاز میں جنم نہیں لے سکتے؟…

21
Feb

کس نے مارا ہے پاپا کی جان کو ؟

بھیجا ہے  مہمان نے گندے انڈے میں

1,624 بار دیکھا گیا

لکھاری: لالے کی جان ہمارے انکل صاحب دفتر سے تھکے ہارے گھر آئے تو دروازے پہ اپنے بیٹے کو روتے ہوئے دیکھ کر مزید پریشان ہو گئے. ”بیٹا کیا بات ہے ? کس نے مارا ہے پاپا کی جان کو؟ مجھے بتاؤ ہم اُس کی کلاس لیتے ہیں ” بیٹا جی کو تھوڑا سا لاڈ [...]

1,484 بار دیکھا گیا

خیر سے کے عمر ہو گئی تمہاری؟
جی تیس سال
لگتی تو نہیں، شادی ہو گئی تمہاری؟
جی ۔۔۔

1
Feb

الف ننگا

بھیجا ہے  ڈفر نے آ لو پیاز, کیفے ڈی بکواس, گندے انڈے میں

1,329 بار دیکھا گیا

مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ ہیرو ہیروئن کو سکول کالج چھوڑنے کے بعد بھی وہاں دھڑلّے سے داخلے اور سالانہ مقابلوں و ایونٹس میں شرکت کی بھی کیسے اجازت مل جاتی ہے؟ اجازت کیا ملتی ہے پہلا انعام بھی مل جاتا ہے۔

18
Jan

بھوِشے وانی

بھیجا ہے  بلُو نے مہمان خانہ میں

1,586 بار دیکھا گیا

نہیں جناب یہ کوئی پشتو کا لفظ نہیں بلکہ ہندی کا ہے جس کا مطلب ہے مستقبل کا حال بتانا. ہمارے ایک دور پار کے رشتے دار ہیں جن کے گھر میں صرف تین لوگ رہتے ہیں ایک آنٹی ایک ان کا بیٹا اور ایک ان کی بہو. خود اپر پورشن میں رہتے ہیں اور [...]

1,237 بار دیکھا گیا

لکھاری: لالے کی جان سب سے پہلے تو لالے کی جان کی طرف سے تمام اہل وطن کو نیا سال 2010 مبارک ہو. میں کافی دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ ڈفر کی محفل میں کوئی تازہ پوسٹ نہیں آ رہی سوچا چلو ہم ہی کچھ آؤٹ پٹانگ چھوڑ دیں کیوں کہ پچھلے دنوں میں [...]

12
Dec

حافظ صاحب

بھیجا ہے  ڈفر نے کیفے ڈی بکواس, گندے انڈے میں

1,403 بار دیکھا گیا

۔۔۔ مارے گاﺅں کے حافظ صاحب جو کہ بہت ہی نیک و پرہیزگار دکھائی دیتے ہیں اور پورے گاﺅں کے لوگوں کے دلوں میں راج کر رہے ہیں اور سارے گاﺅں والے اُن کی بہت عزت کرتے ہیں۔ لیکن انہوں نے ہماری شرافت اور ۔۔۔

30
Nov

ٹھنڈ لگدی مینوں ٹھنڈ لگدی

بھیجا ہے  ڈفر نے آ لو پیاز میں

1,383 بار دیکھا گیا

راہ وچ قبر سسی دی آئی قبر پھٹی تے آواز آئی وے مینوں ٹھنڈ لگدی وے مینوں ٹھنڈ لگدی .

Follow us on Twitter
RSS Feed فائر فاکس پر سب سے بہترین نتائج واپس اوپر جائیں
English Blog