Google
11
Sep

پرائیویسی پالیسی

بھیجا ہے  ڈفر نے میں

36,805 بار دیکھا گیا
    پرائیویسی پالیسی اور اینڈ یوزر لائیسنس ایگریمینٹ

اس بلاگ پر آپ کو بہت کچھ بُرا لگ سکتا ہے جسکے لئے ایڈوانس معافی کے خواستگار ہیں۔
ہم آپکی تنقید کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ساتھ ساتھ مرضی تھونپنے کی کوشش نہ کرنے کو بھی۔
امید ہے ہمارے ساتھ آپکا سفر آرام دہ گزرے گا لیکن اگر کبھی جھٹکے وغیرہ لگیں تو پریشان نہ ہوں کیونکہ یہ سفر کے معمولات میں شامل ہیں۔ بلاگروں کو تنگ کرنے کی کوشش نہ کریں، ہو سکتا ہے کہ بلاگر کی پوری توجّہ نا ہونے کی وجہ سے بلاگ کسی کھڈے میں گر جائے۔
تھوڑی تھوڑی دیر بعد آپکو گرم اور ٹھنڈی پوسٹس پیش کی جائیں گی اس دوران اگر آپکومزید ضرورت پڑے تو ہم سے رابطہ کریں، پسند نہ آنے کی صورت میں صبر سے کام لیں۔

شکریہ

نوٹ: اس بلاگ پر لکھی جانے والی اکثر سے بیشتر تحاریر اور قصص فرضی ہوتے ہیں جن کو دراصل جھوٹ ہی شمار کیا جانا چاہئے

Follow us on Twitter
RSS Feed فائر فاکس پر سب سے بہترین نتائج واپس اوپر جائیں
English Blog