Google
19
Aug

تکنیکی امداد

بھیجا ہے  پاگل نے میں

40,698 بار دیکھا گیا
For instructions in English, Please scroll down

اس بلاگ کو صحیح طرح دیکھنے کے لئے آپکو فانٹس کی ضرورت ہو گی۔ اگر آپکے پاس یہ فانٹ پہلے سے انسٹال نہیں ہیں تو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ فانٹ انسٹال کرنے کا طریقہ آخر میں بتایا گیا ہے
.
پہلی کیٹگری : (اس کیٹگری کے فانٹس ضرور انسٹال کریں)
جمیل نوری کشیدہ : یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں یا پھر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
اردو نسخ ایشیا ٹائپ: یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں یا پھر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
.
دوسری کیٹگری:
اگر کوئی لنک کام نہیں کر رہا یا ڈاؤنلوڈ کے باوجود مشکلات ہیں تو مزید مدد کے لئے اردو لائف فانٹس کو وزٹ کیجئے۔ متعدد دوسرے اردو بلاگز کے لئے اردو محفل کے فانٹس کا مکمل سیٹ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں یا پھر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
نفیس ویب نسخ : یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں یا پھر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
.
فانٹس انسٹال کرنے کا طریقہ :
فانٹ فائل کو اپنے پاس ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اپنی ونڈوز کے فانٹس فولڈر میں Paste کر دیں۔ فانٹس فولڈر کو کھولنے کے لئے Start میں جا کر Run کمانڈ پر Fonts ٹائپ کریں اور OK دبائیں۔ فانٹس کا فولڈر کھل جائے گا، اس فولڈر میں ڈاؤنلوڈ کئے ہوئے فانٹس کو Copy کر کے Paste کر دیں۔ اگر آپ نے Zip فائل ڈاؤن لوڈ کی ہے تو اسکو UnZip کر کے اس میں سے فانٹ فائل کو حاصل کریں۔ یہ سب کرنے کے بعد آپکو بلاگ نئے فانٹس میں نظر آنا چاہئے اگر آپکو نئے فانٹس نظر نہیں آ رہے تو اپنے براؤزر کو Restart کریں۔
فانٹس انسٹال کرنے کا تفصیلی طریقہ یہاں دیکھیں
.

Fonts Installation Instructions:
To view this blog in the original designed layout and proper formatting, you will need to have some of the urdu, fonts listed below. There are two categories of fonts available, The first one is specific to this blog and the Second one is required for most of other Urdu Blogs.
Please note that the Second Category does not surround the first category fonts.
First category:
Jameel Noori Kasheedah: Download from Here or use Mirror Link
Urdu Nasakh Asia Type: Download from Here or use Mirror Link
Second Category:
If you are facing some problems in downloading fonts or configurations, please visit Urdu Life Fonts for more help.
Nafees Web Nasakh: Download from Here or use Mirror Link
For most other urdu blogs install font support package from Here or Here
If you do not know what to do now? visit this link to learn How To Install Urdu Fonts

فانٹ انسٹال ہونے کے بعد آپکو براؤزر میں صفحہ ایسا نظر آنا چاہئے

بڑی تصویر کے لئے تصویر پر کلک کریں


اگر آپ کو صفحہ ایسا نظر آ رہا ہے جیسا کہ نیچے دکھایا گیا ہے تو نیچے دیے گئے طریقے سے آپ اس کو ٹھیک کر سکتے ہیں

بڑی تصویر کے لئے تصویر پر کلک کریں


فانٹ کو صاف ستھرا دیکھنے کے لئے درج ذیل طریقہ استعمال کریں

بڑی تصویر کے لئے تصویر پر کلک کریں


انٹرنیٹ ایکسپلورر کے استعمال کے لئے اس میں درج ذیل سیٹنگ بھی کریں

بڑی تصویر کے لئے تصویر پر کلک کریں

Follow us on Twitter
RSS Feed فائر فاکس پر سب سے بہترین نتائج واپس اوپر جائیں
English Blog