27
Nov

عید الاضحٰی مبارک

بھیجا ہے  ڈفر نے نقار خانہ, کیفے ڈی بکواس میں

1,320 بار دیکھا گیا

پاکستان کی بہادر فوج
ہوش مند حکمرانوں
دردمند سیاست دانوں
تختہ دار کے لئے تیار صدر
با اختیار وزیر اعظم
قابل وزیر داخلہ
بے باک صحافیوں
انصاف پسند عدلیہ
پرخلوص وزراء
با عمل مولویوں
اور
سترہ کروڑ غیرت مند عوام کو
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جانب سے بہت بہت عید مبارک
:)

  • Facebook
  • Twitter
  • Live
  • Digg
  • del.icio.us
  • Google Bookmarks
  • email
  • MySpace
  • Yahoo! Bookmarks
  • FriendFeed
  • Reddit
گھبرائیں مت ، اب آ ہی گئے ہیں تو اپنی رائے دیجئے اور ٹریک بیک کر یں۔

ابتک تبصرہ جات 34

کنفیوز کامی
 1 

خیر مبارک صرف عافیہ ہی کیوں باقی جن کے ساتھ ناانصافی ہوءی ہے وہ اس ملک کی بیٹیاں نہیں ۔ :cry:
مشرف کالیے نوں وی دیو ۔ :???:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
نومبر 28 , 2009 بوقت 10:40 صبح

@کنفیوز کامی, مشرف کالیے نوں مبارکباد دیواں اور میں؟

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 27, 2009 بوقت 10:44 شام
 2 

:???: خیر مبارک

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 27, 2009 بوقت 11:15 شام
 3 

عافیہ صدیقی :cry:
این جی اوز بھی آپ کے لئے بہت ‘محنت’ کررہی ہیں. انہیں بھی مبارک باد بھجوادیجئے. :???:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 27, 2009 بوقت 11:22 شام
 4 

بھئی یہ کونسی دنیا کی مخلوق کو عید مبارک دی جارہی ہے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 28, 2009 بوقت 12:57 صبح
 5 

آپ کو بھی عید مبارک

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 28, 2009 بوقت 12:57 صبح
 6 

ہم کو پسند آیا عافیہ کا خط پڑھ کر خوشی ہوئی ۔ ہم خیر مبارک کہتے ہیں ، ڈفر آپ کے بلاگ پر تبصرہ کرنا توبہ ہے ۔ دس بار error

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
نومبر 28 , 2009 بوقت 4:28 صبح

@تانیہ رحمان, کیسا ایرر جی؟ :shock:
ایسا تو نا کہیں کہ اب بھی مسئلہ ہوتا ہے تبصرنے میں
میں تو اس کی سیٹنگ کے لئے ڈالر پہ ڈالر لگا بیٹھا ہوں :cry:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 28, 2009 بوقت 3:20 صبح
عدیل
 7 

ناانصافی جہاں بھی ہو، غلط ہے۔ لیکن ہمیں اس بات کا خیال بھی رکھنا چاہیۓ کہ ڈاکٹر عافیہ کے پاس امریکی پاسپورٹ ہے اور وہ قانونی طور پر ایک امریکی شہری ہیں۔ امریکیوں کو کچھ حق تو ہے کہ اپنے شہریوں کے معاملات (وہ بھی جو امریکی قومی سلامتی کیلیۓ خطرہ ہوں) کی تحقیق کریں۔
http:// en.wikipedia.org/wiki/Aafia_Siddiqui

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
نومبر 28 , 2009 بوقت 10:43 صبح

@عدیل, آپ کے دیے گئے لنک صفحے پر کہیں ایسی بات نہیں لکھی کہ عافیہ امریکی شہری ہے
آپ کو لنک دینے سے پہلے خود پڑھنا چاہیے تھا یا پھر ہماری غلطی کی نشاندہی کر دیں

اسے ذرا جوابیں تو سہی

عدیل
دسمبر 5 , 2009 بوقت 8:46 شام

@ڈفر, محمد اسلم اور بلو: معذرت، میں کافی دنوں بعد نازل ہو رہا ہوں یہاں پر۔ یار میرے کمنٹ پر غصہ نہ ہونے کا شکریہ۔۔۔ :-)

میں نے وکی والا آرٹیکل دوبارہ دیکھا ہے، اور عافیہ صدیقی کے امریکی شہری نہ ہونے والی آپ کی بات کسی حد تک ٹھیک لگتی ہے۔ لیکن وہاں یہ ضرور لکھا ہے، کہ وہ امریکی رہایشی (resident) ہیں۔ ملاحضہ ہو سیکشن (http: //en.wikipedia.org/wiki/Aafia_Siddiqui#Location_of_Siddiqui.27s_children)

میرا خیال ہے کہ میں نے کہیں اور ان کے امریکی شہری ہونے کے بارے میں پڑھا تھا لیکن اب وہ ریفرینس نہیں ڈھونڈ سکا۔ اس لیے ابھی وکی سے ہی کام چلایا جاۓ۔

شکریہ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

عدیل
دسمبر 5 , 2009 بوقت 9:11 شام

@ڈفر, یار یہ اے پی پی کا ایک لنک ملا ہے http:// http://www.app.com.pk/en_/index.php?option=com_content&task=view&id=53918&Itemid=2

جس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو وزارت داخلہ کی طرف سے یہ کہتے بتایا گیا ہے کہ عافیہ امریکی شہری ہیں۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
دسمبر 6 , 2009 بوقت 12:01 صبح

@عدیل, شکریہ جناب لنک دینے کا
اس میں تو واقعی آپ والی بات کہی گئی ہے لیکن اسلام آباد ہائی کورت کی کریڈیبلٹی بھی تو آپ کو پتا ہی ہے اور رحمان ملک کی کیا کہوں؟

محمداسد
نومبر 28 , 2009 بوقت 5:42 شام

@عدیل, یہ آپ پاکستان کو امریکی کالونی تو نہیں کہہ رہے ہیں؟

اسے ذرا جوابیں تو سہی

بلوُ
نومبر 28 , 2009 بوقت 8:03 شام

@عدیل, جواب تو ہمیں بھی چاہیے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 28, 2009 بوقت 6:37 صبح
 8 

یہ کسی امریکی کی طرف سے عید مبارک کیوں دی جا رہی ہے جبکہ اب ہم اس بارے میں متحد ہیں کہ امریکہ کو ہماری سرحدوں سے نکل جانا چاہئیے، یا نہیں۔
آپ بھی، لوگوں کے سوشل اسٹیٹس سے متائثر ہوتے ہیں، آپ نے بھی پاکستان سے باہر کی خاتون کو ترجیح دی۔ :(

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
نومبر 28 , 2009 بوقت 10:44 صبح

@عنیقہ ناز, عافیہ امریکی کہاں سے آ گئی؟ وہاں قید ہے اس لئے؟
فیر تو گوانتانا موبے والے بھی گرین کارڈ ہولڈر ہوئے :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

گل نواز
نومبر 28 , 2009 بوقت 12:57 شام

@عنیقہ ناز, بڑے افسوس کی بات ہے
عافیہ پاکستان کی بیٹی ہے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

بلوُ
نومبر 28 , 2009 بوقت 8:04 شام

@عنیقہ ناز, باجی آپ کو پتہ بھی ہے کہ عافیہ صدیقی کون ہے؟؟؟؟

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
نومبر 28 , 2009 بوقت 10:04 شام

@بلوُ, عنیقہ جی کی تو گوانڈی تھی وہ ان کو تو اس کا پتہ ہونا چاہیے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 28, 2009 بوقت 7:51 صبح
 9 

آپ کو اور عافیہ صدیقی کو بھی ہماری طرف سے عید مبارک۔ ہم تو دعا گو ہیں کہ وہ جلد از جلد وطن لوٹ آئیں۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
نومبر 28 , 2009 بوقت 10:44 صبح

@میرا پاکستان, خیر مبارک جی
اللہ کرے کہ وہ واپس ہو اور میرے جیسے بندوں کی ان تھرڈ کلاس پوسٹوں کو کوئی نیا موضوع ملے :grin:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 28, 2009 بوقت 9:26 صبح
 10 

::: فرحان دانش، محمد اسد، شاہ بھائی، شعیب صفدر ::: آپ سب کو بھی ہماری طرف سے عید مبارک اور تبصرنے کا بہت بہت شکریہ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 28, 2009 بوقت 10:48 صبح
 11 

یار یہ عید کے موقع پر تو ہم سب “غیرت” مندوں کو آئینہ دکھانے کی کوشش نہ کر
ہم پر کونسا اثر ہونے والا ہے.. صبح عید پڑھنے کے بعد مولوی صاحب کی رقت انگیز دعا پر آمین کہہ کر سب دو دو کلو گوشت کھا کر انٹا غفیل ہوئے پڑے ہیں.. عافیہ صدیقی کو میرا پیغام ہے کہ وہ دعا کرے کہ گورے مسلمان ہوجائیں… ہم جیسے مسلمانوں میں تو
غیرت جس کا نام تھا گئی تیمور کے گھر سے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

بلوُ
نومبر 28 , 2009 بوقت 8:05 شام

@جعفر, :idea:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
نومبر 28 , 2009 بوقت 10:05 شام

@جعفر, یار میں بھی واقعی سارا دن سو کر ابھی اٹھا ہوں :razz:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 28, 2009 بوقت 3:57 شام
 12 

ان سب لوگوں کو سامنے کھڑا کر کے بارہ توپوں کی سلامی دینی چاھیے عید کی خوشی میں

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
نومبر 29 , 2009 بوقت 1:16 صبح

@sadia saher, :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 29, 2009 بوقت 12:52 صبح
 13 

اللہ مسلمانوں کی مدد کرے ۔ میں نے مسلمان کہا ہے
يح جو آپ نے کے پچا لگایا ہوا ہے بعض اوقات صحیح پڑھا نہیں جاتا اور گئے کام سے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 29, 2009 بوقت 7:02 شام
 14 

بس انکل جی یہ نئی اپڈیٹ آئی ہے نا پلگ ان کی
اس میں یہ گندا فیچر انسٹال ہو گیا ہے
اس کو ریورٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 30, 2009 بوقت 2:20 صبح
 15 

عید مبارک

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
نومبر 30 , 2009 بوقت 12:31 شام

خیر مبارک جناب :) ۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 30, 2009 بوقت 12:11 شام
 16 

اسکو کچھ اسطرح سے نہیں ہونا چاہیے
قاتل صدر
اوباش شریک چئیر پرسن
خصی وزیراعظم
کرپٹ پارٹی
خونی فوج
ڈرپوک عوام
بکاؤ صحافی
این آر او ذدہ عدلیہ
کرپٹ وزراء
اور بچے باز مولویوں کو عید مبارک

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مغلS
مارچ 23rd, 2010 بوقت 1:15 شام

@منٹو, :shock:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

دسمبر 9, 2009 بوقت 2:02 صبح

لنک پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں، سپیس ڈال کر لنک بریک کردیں، ربط والے تبصرے ختم کر دئے جاتے ہیں

نام (*)
ای میل (ظاہر نہیں کیا جائے گا)*
ویب ایڈریس
پیغام


Follow us on Twitter
RSS Feed فائر فاکس پر سب سے بہترین نتائج واپس اوپر جائیں
English Blog