26
Oct

ملکی حالات

بھیجا ہے  ڈفر نے کُچھ نا پُچھ میں

824 بار دیکھا گیا

سرفراز آج ملکی حالات کو لے کر بہت پریشان تھا۔ چہرا اُترا ہوا اور پریشانی ہویدا۔ بس ہر بات کرے اور اپنی طرف زبردستی متوجہ کر کے پوچھے کہ یہ حالات کب تک رہیں گے؟
ڈفر جی، اے ویکھو نا کی ہویا اے۔ موٹروے تے وی خود کش دھماکہ، کوئی انسانیت اے جی؟
ڈفر جی اب اس بات کا کیا جواب دیں؟ :???:
ڈفر جی، تکّو نا جی سکول، کالج یونیورسٹیاں بند۔ انّاں طالب علماں دا کی قصور اے؟
انّاں دیشت گرداں نوں لمیاں پانا چائیدا اے، اناں دی۔۔۔ کیوں ڈفر جی؟ :oops:
ہن اے تکّو، بورڈ نے امتیان وی کینسل کری چھوڑے نے۔ پتا نی کدوں ہوسن؟ ویسے تواڈا کی خیال اے کدّوں ہوسنڑ؟
او مینوں کی پتا یار؟
نئی سر جی فیر وی زیادتی اے نا جی طالبعلماں نال ؟
او یارا زیادتی کیہوجی؟ سارے نال ای نے، کسی ہِک نا تے کینسل نی ااویا نا!
او سر جی کیمسٹری نا پرچہ بورڈ نا آؤٹ اویا سی او تے دو مینے باد لِتّا سی یا، توانوں نی یاد؟
اچھا :roll: نئی یارا میں تے اخبار توں پرے ای ریناں ہُن
جو وی اے سر جی اناں دیشت گرداں دی۔۔۔ زیادتی دی حد کری چھوڑی اناں نے قوم نال۔ چن چن کے ٹنگنا چائیدا اے اناں نوں
ہاں یارا اے تے ہے
او سر جی پرچے ویکھو کینسل کرا چھوڑے نے، اے تے اخیر ای کر چھوڑی نا جی!
اوئے اے اخیر کیتھوں آئی؟ تینوں لیٹر آیا اناں دا کہ اے اخیر اے؟
او سر جی میرے آستے تے اخیر ای اے نا! میری زنانی تے ستمبر دی میکے گئی اے پرچے دینڑ، تے او ہُن کینسل ہوئی گئے نے :cry:

.
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Google Bookmarks
  • LinkedIn
  • Twitter
  • email
  • Live
  • MySpace
  • Yahoo! Bookmarks
گھبرائیں مت ، اب آ ہی گئے ہیں تو اپنی رائے دیجئے اور ٹریک بیک کر یں۔

ابتک تبصرہ جات 19

arifkarim
 1 

:roll: :cry: بہت افسوس ناک صورت حال ہے

[اسے ذرا جواب تو دیں]

October 26, 2009 بوقت 4:29 am
 2 

سرفراز نوں دس دیو، اے مسئلہ اودوں ای حل ہوسی جدوں سرفراز دی زنانی گھر آ جاسی.

[اسے ذرا جواب تو دیں]

October 26, 2009 بوقت 6:02 am
 3 

پہلے تو خواتین گاتی تھیں کہ تیری دو ٹکیاں دی نوکری، وے میرا لاکھوں کا ساون جائے.خیر، ان سے کہیں بس بیٹھ کر گایا کریں، پردیسی کب گھر آءو گے، یا پھر گنڈاسہ لیکر پاکستان پہنچ جائیں یا تو وہ نہیں یا دہشت گرد نہیں. ایسی زندگی کا کیا فاءدہ وہ کہیں بیگم کہیں اور بیچ میں القاعدہ.

[اسے ذرا جواب تو دیں]

October 26, 2009 بوقت 6:54 am
 4 

بہت خوب جناب

[اسے ذرا جواب تو دیں]

October 26, 2009 بوقت 8:40 am
 5 

سرفراز صاحب کی بیوی مریخ پر پرچے دینے گئی ہے؟؟؟
ایک دودن رہ آئیں جا کے ذرا سسرال۔۔۔
دہشت گردی سے ”دھیان“ ہٹ جائے گا

[اسے ذرا جواب تو دیں]

ڈفر
October 26th, 2009 پر 3:10 pm

@جعفر, آج کل تو ہر جگہ خودکش بم دھماکوں کا خطرہ ہے جی. سالے تو ویسے بھی ان دھماکوں کے لئے حق بجانب ہی ہوں گے ;-)

[اسے ذرا جواب تو دیں]

October 26, 2009 بوقت 10:32 am
 6 

.
.
بم دھماکوں سے ہم بھی اس قدر ڈر چکے ہیں “سرفراز”

کہ خود ہی اچھل پڑتے ہیں ” پدھ ” مارنے کے بعد

[اسے ذرا جواب تو دیں]

بلوُ
October 26th, 2009 پر 12:25 pm

@لالے کی جان, :idea: :o

[اسے ذرا جواب تو دیں]

اسماء
October 26th, 2009 پر 5:00 pm

@لالے کی جان, آپ لگتا ہے عيد ملن چچا خاور کھوکر کے ساتھ جاپان ميں منا کر آ رہے ہيں

[اسے ذرا جواب تو دیں]

October 26, 2009 بوقت 10:49 am
 7 

:mrgreen:

[اسے ذرا جواب تو دیں]

October 26, 2009 بوقت 10:54 am
 8 

سرفراز بے چارہ اپنا رونا کہاں روئے جب ڈفر صاحب بھی اس کا ساتھ نہیں دے رہے وہ ان کو کیا معلوم کتنا ہمدرد سمجھتا ہوگا اور یہ ہیں کہ بس……. :???:

[اسے ذرا جواب تو دیں]

ڈفر
October 26th, 2009 پر 3:13 pm

@بلوُ, سرفرازا مینوں فنگی طراں سیاننا جی :grin:

[اسے ذرا جواب تو دیں]

October 26, 2009 بوقت 12:27 pm
 9 

سرفراز کی باتوں پر غصہ آنا سمجھ آتا ہے کیونکہ بندہ ڈفر تازہ تازہ دل پشوری کر کے واپس آیا تھا، پھر وہی ٹنٹہ…………
یہ سرفراز رویا کیوں؟ تفصیل سے بیان کیا جائے….. p:

[اسے ذرا جواب تو دیں]

October 27, 2009 بوقت 2:37 am
 10 

.
.
.
اب تو پاکستان کا نعرہ بھی بدل چکا ہے “سر- فراز”
پہلے تھا پاکستان زندہ باد اب ہے پاکستان سے زندہ بھاگ .

[اسے ذرا جواب تو دیں]

October 27, 2009 بوقت 12:42 pm
کھوہارا
 11 

لالےکی جان :idea:

تیار ہیں ہم :lol:

[اسے ذرا جواب تو دیں]

October 27, 2009 بوقت 8:30 pm
 12 

دل لگی کے لیئے یونیورسٹی کا چکر ہی مار لیا کرتے تھے “سر- فراز ”
ان بم دھماکوں نے یہ شغل میلہ بھی بند کروا دیا .

[اسے ذرا جواب تو دیں]

October 28, 2009 بوقت 9:38 am
 13 

Bhot achi sharing hai, parh k bhot acha laga, shukria.

[اسے ذرا جواب تو دیں]

ڈفر
November 16th, 2009 پر 2:24 am

@zamir, آپ کا بھی شکریہ جناب

[اسے ذرا جواب تو دیں]

November 15, 2009 بوقت 1:10 am
 14 

نویں نویں شادی ہوئی ہے کیا اس کی؟ :?:
میں نے تو دیر کر دی کمنٹ دینے میں اب تک تو سرفراز کی بیگم کوواپس آئے ہوئے بھی دو مہینے ہو گئے ہوں گے لیکن میری ہمدردیاں اس کے ساتھ ہیں

[اسے ذرا جواب تو دیں]

December 9, 2009 بوقت 2:25 am

لنک پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں، سپیس ڈال کر لنک بریک کردیں، ربط والے تبصرے ختم کر دئے جاتے ہیں

نام (*)
ای میل (ظاہر نہیں کیا جائے گا)*
ویب ایڈریس
پیغام


Firefox Supported
English Blog