ہفتہ بلاگستان کی پوسٹ اک دونی دونی، ٹو ٹو زا فور میں ایک تصویر لگائی تھی جس کی بڑی بہن کو آج پوسٹا جا رہا ہے۔ یہ تصویر اسلام آباد کے ایک اچھی شہرت اور مہنگی فیس کے حامل تعلیمی ادارے ( اچھی شہرت تو خیر ہمارے کسی تعلیمی ادارے کی نہیں) میں بنائی گئی تھی۔ تصویر سے متعلق جتنی بھی تفصیلات لکھ دی جائیں اس پر آپ کے ایک نظر ڈالنے کے بعد سب بے وقعت ہو جائیں گی۔
اور جناب اب ملاحظہ فرمائیں یہ تصویر۔ یہ ہے محمد آصف، جس کے بارے میں مجھے تقریباً پختہ یقین ہے کہ اس کو اوپر ذکر کئے گئے تعلیمی ادارے میں کبھی پڑھنے کا موقع نہیں ملے گا۔

اور اب ہے آپ کے تبصروں کی باری
















ابتک تبصرہ جات 31
لنک پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں، سپیس ڈال کر لنک بریک کردیں، ربط والے تبصرے ختم کر دئے جاتے ہیں