Google
24
Sep

معذرت نامہ

بھیجا ہے  پاگل نے ضروری کیٹگری لیکن ہے کیوں؟, نقار خانہ میں

5,701 بار دیکھا گیا

اگر آپ میری طرف سے اتنے عرصے بعد پوسٹ دیکھ کر حیران ہو رے ہیں تو اس کی تُک بنتی ہے۔ میرا کام ٹیکنیکل ہے اور آج بھی ڈفرستان پر آن ڈیمانڈ حاضر ہوں۔ ہر مہینے اوور کوٹہ بینڈوڈتھ ، کافی سارے پلگ انز اور سہولیات کی عدم موجودگی کی وجہ سے ڈفرستان کے ہوسٹنگ معاملات میں اعلٰی پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ تبدیلیاں اب سے کچھ دیر بعد شروع ہو جائیں گی اور ان کی وجہ سے اب کے بعد سے کچھ دن تک آپ کو کافی سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جسکے لئے پیشگی معذرت قبول فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔
جیسے ہی ڈفرستان کی ہجرت مکمل ہو جائے گی آپ سب کو مطلع کر دیا جائے گا۔
جب تک کے لئے اللہ حافظ۔

جو پوسٹ پڑھ کر بھی نہ کمنٹے اللہ کرے اس کے کی بورڈ میں کیڑے پڑیں

ابتک تبصرہ جات 74

 1 

وجہ؟ یہ تم لوگوں نے اچھا بہانہ ڈھونڈا ہے ڈفرستان پر تحریریں نہ کرنے کا……………… پاگلوں کے متھے لگ کے میں نے خوار نہیں ہونا، ڈفر کو بھیجو. ویسے بندے تو تم ٹھیک ہی ہو پاگل، یہ بتاؤ ان ڈفروں میں کیسے پھنس گئے ہو p:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

پاگل
ستمبر 28 , 2009 بوقت 3:20 صبح

@عمر احمد بنگش, بس بھیا کیا بتاؤں کیسے پھنس گیا ان میں. کہانی بڑی لمبی، دردناک اور غیر دلچسپ ہے. اگر کبھی انہوں نے بور پوسٹیں کرنے کی اجازت دی تو وعدہ ہے کہ ضرور لکھوں گا یہ ظالمانہ قصہ 🙁
پس نوشت: آپس کی بات ہے ان کی اپنی پوسٹیں تو بوریت سے بھرپور ہوتی ہیں لیکن دوسروں کی پوسٹ کا ان کو سٹینڈرڈ چاہئے 😈

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 25, 2009 بوقت 12:26 صبح
پاگل
 2 

تبصروں ، کیلنڈر اور تاریخوں کا بدلنا رہ گیا ہے جو اب ڈفر صاحب اگر آپ چاہیں تو ہفتے بعد کی اپائنٹمنٹ لے سکتے ہیں

اسے ذرا جوابیں تو سہی

پاگل
ستمبر 27 , 2009 بوقت 4:53 صبح

@پاگل, یار اس کا پیسوں والے بلاگ کو چلانے میں تو مزہ آ رہا ہے، اس کمنٹ پوسٹنگ کے درمیان کے میسج کو بھی اردو کر دو کُول 😎 لگے گا

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 27, 2009 بوقت 4:48 صبح
پاگل
 3 

اور یار اس ایجکس والے کام سے تو بینڈ وڈتھ آدھی سے زیادہ بچ جائے گی. اور فری میں یہ فیچر چل کر ہی نہیں دے رہا تھا

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 27, 2009 بوقت 4:55 صبح
پاگل
 4 

دل کر رہا ہے کمنٹ پہ کمنٹ ماری جاؤں :mrgreen:
اور کوئی مجھے کچھ نا کہے، ٹیسٹنگ چل رہی ہے نا یار 😉

اسے ذرا جوابیں تو سہی

پاگل
ستمبر 27 , 2009 بوقت 4:56 صبح

@پاگل, او ہو اوپر والا تبصرہ میں نے تھریڈ میں کرنا تھا یاد نہین رہا

اسے ذرا جوابیں تو سہی

پاگل
ستمبر 27 , 2009 بوقت 5:09 صبح

@پاگل, بس اب یہ میری آخری ٹیسٹنگ ہے ان شا اللہ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 27, 2009 بوقت 4:55 صبح
پاگل
 5 

ٹیسٹوں بھی نا اب؟

اسے ذرا جوابیں تو سہی

پاگل
ستمبر 27 , 2009 بوقت 5:07 صبح

کیا یہاں بھی اجیکس کام کرتا ہے؟

اسے ذرا جوابیں تو سہی

پاگل
ستمبر 27 , 2009 بوقت 5:08 صبح

ہاں یار ایڈمن پینل مہں بھی کام کر رہا ہے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 27, 2009 بوقت 4:59 صبح
 6 

پاگل چوہدری کسے ہور دی واری وی آن دے..

اکیلے ہی تبصرے بھیجے جا رہے ہیں .

اسے ذرا جوابیں تو سہی

پاگل
ستمبر 28 , 2009 بوقت 3:25 صبح

@چوہدری حنیف دا کُکڑ, کر لے یار تو بھی تبصرے کر لے
اب تو تبصروں کی بوچھاڑ کر دو بے شک
اب ڈفرستان ٹھُس نہیں ہونے لگا :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 27, 2009 بوقت 11:55 صبح
 7 

یار سب کچھ ٹھیک ہت اب آ جا نہ ڈر بھائی ہے نا 😀

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 27, 2009 بوقت 12:43 شام
 8 

لگے ہاتھ اپنا بھی چیک اپ کروا لینا 😮

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 27, 2009 بوقت 12:44 شام
 9 

معزرت نامہ
معاف کیا
کیا کیا ہے
😯

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 27, 2009 بوقت 12:45 شام
 10 

میں نے تو چیک کر لیا ہے مجھے ایکسپلورر 7 میں کوئی مسلہ نہیں اب آگ لگی لومڑی میں چیک کرتا ہوں

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 27, 2009 بوقت 12:46 شام
 11 

Firefox/3.5.3
ہیلو ہیلو ٹیسٹنگ ٹیستنگ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 27, 2009 بوقت 12:52 شام
 12 

یا ادھر بھی ٹھیک ٹھاک ہے 😯

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 27, 2009 بوقت 12:52 شام
 13 

بس کر یا اور پٹھان کی سائیکل کی طرح کتنا سجائے گا. 😯 تورہ بورہ کابل دا نسوار دا بدر منیر دا مسرت شاہین دا کچے گھڑا دا . پخیر

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 27, 2009 بوقت 12:54 شام
کنفیوز کامی
 14 

ایک مسلہ ہے ڈفر بھیاء فائر فاکس میں میرے ایکسپلورر والے کمنٹس نظر نہیں آ رہے تھے لیکن فائر فاکس والے کمنٹس ایکسپلورر مین نظر آ رہے ہیں۔ ضرور چیک کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
ستمبر 28 , 2009 بوقت 2:32 صبح

@کنفیوز کامی, اس کی وجہ یہ ہو گی کہ آپ نے فائر فاکس سے کمنٹ دئے تھے اور آپ کے کمنٹس ماڈریشن میں تھے. اس لئے فائر فاکس نے اپنی کیشے میں تو رکھے ہوئے تھے لیکن انٹررنیٹ ایکسپلورر میں آپ کو نظر نہیں آ رہے تھے.
پاگل صاحب دیکھا میں بھی ٹیکنیکل ہو گیا :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 28, 2009 بوقت 1:37 صبح
 15 

اب یہ ڈفرستان نہیں لگ رہا بلکہ گدو بندر بن گیا ہے۔
(اسی لیے تو میں بھی آگیا ہوں)

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
ستمبر 28 , 2009 بوقت 2:33 صبح

@رضوان, اب تو یہ قبرستان بن گیا ہے کسی کا آنا جانا ہی نہیں ہوتا یہاں. ہمارے سمیت 😀

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 28, 2009 بوقت 1:42 صبح
 16 

فائر فاکس 3.5.3 پر سب ٹھیک ہے :mrgreen: سمائیلی بھی ٹھیک چل ریا اور یہاں تبصروں کے خانے کے ساتھ فراہم کرنے کا شکریہ اور یہ بہانے اب ختم، کل تک نئی پوسٹ آجانی چاہیے ورنہ جعفر کو بجھواتا ہوں یہاں…………… وہ مجھے بھی دھمکی دیتا ہے اور میں لکھ جاتا ہوں. :mrgreen:
جعفر بھائی، اپنا بھائی ہے وہ………… دیکھ لے گا

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
ستمبر 28 , 2009 بوقت 3:01 صبح

@عمر احمد بنگش, ہاہاہاہا
پیسے لگانے کا کچھ تو فائدہ ہوا کہ سمائلی آ گئے اور کمنٹ آسانی سے ہو جاتا ہے. میرے پاس لوڈ تائم میں بھی فرق ہے یا شائد نفسیاتی اثر ہے کوئی :mrgreen:
پوسٹ بھی آ جائے گی یار آج کل تو مجھے فیس بک کی گیموں کا چسکا لگا ہوا ہے
بلکہ چَس
لیکن پوسٹ آ رہی ہے 😉

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 28, 2009 بوقت 2:44 صبح
 17 

پچھلے مہینے سے کہہ رہا ہے یار تو کہ پوسٹ آرہی ہے
پیدل آرہی ہے؟
رکشہ کرادے اسے یا چنگ چی۔۔۔
نئیں تو سائیکل ہی لے دے قاف لیگ والوں کی۔۔۔ وہ بھی فارغ ہی کھڑی ہے
فیس بک، بلاگروں کو کھانے والی بلا بن گئی ہے۔۔۔ لمبی پوسٹ لکھنی کی بجائے ایک چوندا چوندا سٹیٹس لکھو اور ویکھو فیر تبصروں کی بہاریں۔۔۔۔
اور یار کم صورت جتنا مرضی میک اپ کرلے کچھ فرق نہیں پڑتا۔۔۔ اس لئے بلاگ کا میک اپ بند کردے اور پوسٹیں لکھ۔۔۔ نہیں محتاج زیور کا جسے خوبی خدا نے دی۔۔۔
یہ بھی ایک پوسٹ ہی ہوگئی ہے ویسے۔۔۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
ستمبر 29 , 2009 بوقت 4:30 صبح

@جعفر, واہ واہ واہ کیا کہنے جعفر استاد
اجازت دو تو اسی کو نا پوسٹ میں کاپی کر کے پوسٹ دوں ؟ :mrgreen:
لیکن یار پوسٹ واقعی آ رہی ہے :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 28, 2009 بوقت 11:05 صبح
 18 

انگریزی بلاگ کب ٹھیک ہو گا؟
ہو گا بھی یا نہیں؟

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
ستمبر 29 , 2009 بوقت 4:31 صبح

@بانو, ہو گا ہوگا ہو گا
صبر میری بھین صبر، اک ذرا صبر کہ جبر کے دن ٹھوڑے ہیں 😆

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 28, 2009 بوقت 3:07 شام
 19 

کیا بات ہے. میں پھلی دفعہ ایک ایسا بلاگ اور پوست دیکھ رہا ہوں. شاباش. آتا جاتا رھوں گا.

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
ستمبر 29 , 2009 بوقت 4:32 صبح

@Khalil, ویلکم ٹو ڈفرستان جی.
آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی
آپ آتے جاتے رہیں گے تو ہمیں اور خوشی ہو گی 😀

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 28, 2009 بوقت 5:14 شام
 20 

ویسے یہ سارا چکر کیا ہے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
ستمبر 29 , 2009 بوقت 4:32 صبح

@شاہدہ اکرم, چکر گول گول ہے آپی جی
اور اس میں پھنس کے پتا ہی نہیں چل رہا کہ کیا چکر ہے؟

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 28, 2009 بوقت 10:09 شام
 21 

تمھارے بلاگ پر بہت عرصے بعد آیا ہوں وہ بھی فیس بک نے بیجھا ہے ورنہ میں تو بلاگ کی دنیا سے کافی ٹائم سے غائب تھا.
یہ ہوسٹ کتنے کی لی ہے اور کہاں اگر میں صرف ڈومین لوں تمام حقوق کے ساتھ تو وہ کتنے تک کا مل جائے گا؟
بلاگ کے نیچے جو ٹاسک بار ٹائپ کی شے لگائی ہے مجھے بالکل اچھی نہیں لگ رہی اگر اسے ہٹا سکو تو . . .

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
ستمبر 29 , 2009 بوقت 4:34 صبح

@شکاری, شکاری بھائی آپ آئے بہار آئی
ہوسٹنگ لی ہے 3 ڈالر مہینہ پر اور ڈومین مل جاتی ہے اچھے رجسٹرار کے پاس 10 ڈالر سال کے حساب سے اور فل کنٹرول آپ کے پاس
بلاگ کے نیچے والی ٹول بار کو آپ ڈس ایبل کر سکتے ہیں بالکل دائیں بٹن کو کلک کر کے
دوبارہ بھی جلدی آئیے گا پوسٹ آ رہی ہے :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

کنفیوز کامی
اکتوبر 2nd, 2009 بوقت 1:07 صبح

@ڈفر, دھیان سے بتانا شکاری ہے ۔ 😉

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 28, 2009 بوقت 11:52 شام
 22 

یہ کیا پاگل پن ہے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
ستمبر 29 , 2009 بوقت 4:34 صبح

@شاہدہ اکرم, اس کو ڈفرستان آکھتے ہیں ہم تو لیکن آپ کیا اسی ڈفرستان کا پوچھ رہی ہیں؟ ❓

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 29, 2009 بوقت 1:22 صبح
 23 

واہ، گنگا اشنان یاترا ہوئے جارہی ہے۔ ہر کسے پوتر استھان پہ لنگوٹ کسے چھلانگ کے لئیے تیار ہے۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 29, 2009 بوقت 7:30 صبح
 24 

موج میں ہے دریا اور بیرون دریا کیا ہے۔؟ ❗ (علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ سے معذرت کے ساتھ)

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 29, 2009 بوقت 7:32 صبح
 25 

ڈفر ميں نے آپ کے بلاگ کی عجيب و غريب صُورتِحال پر کہا تھا کہ تبصرہ ہوتا تو ہے ليکِن نا جانے کہاں غائِب ہو جاتا ہے؟ اور کيا آپ نے اپنا بلاگ بہُت سے لوگوں ميں بانٹ ديا ہُوا ہے عجيب گڑ بڑ گُھٹالا سی صُورت ہے اور ديکھو اِس سب کی وجہ سے آپ کے بلاگ کی ساکھ بھی مُتاثر ہو رہی ہے ويسے تو آپ خُود بھی سمجھدار ہواُمّيد ہے آپ کوئ درميانی اور مُناسِب راہ ضرُور نِکالو گے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 2nd, 2009 بوقت 9:39 شام

@شاہدہ اکرم, جی ضرور آپی
بس میں پوسٹ لکھنے ہی والا ہوں :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 30, 2009 بوقت 3:25 صبح
چوہدری حنیف دا ککڑ
 26 

سارے ڈفراں نوں بینڈوڈتھ دا مسلئہ حل ہون دی مبارک باد پر کمنٹ نو فالو کر کے تے تسی پڑھن الیاں دا نقصان کیتا اے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 30, 2009 بوقت 9:11 صبح
اسماء
 27 

يہ ڈفرستان ہے يا پاگل خانہ ، اللہ کی شان پچيس تبصرے پاگلوں کے اور چھبيسواں اکیلا نارمل کا

اسے ذرا جوابیں تو سہی

کنفیوز کامی
اکتوبر 2nd, 2009 بوقت 1:10 صبح

@اسماء, جی تھانے اور پاگل خانے آ کر سب یہی کہتے ہیں ۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 2nd, 2009 بوقت 9:39 شام

@کنفیوز کامی, :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 1, 2009 بوقت 4:40 شام
 28 

اللہ ہی جانے کیا ہو رہا ہے اس بلاگ کا

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 2nd, 2009 بوقت 9:40 شام

@شاہدہ اکرم, سوری آپی آپ کے تبصرے ماڈریشن میں چلے گئے تھے جس کی وجہ سے آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب اس کا حل کر دیا ہے
امید ہے ان شا اللہ اب کسی کو اس قسم کا مسئلہ نہیں ہو گا
ابھی بھی دراصل ڈفرستان کی مینٹی نینس چل رہی ہے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 1, 2009 بوقت 11:49 شام
منیر عباسی
 29 

ستائیسواں تبصرہ پاگلوں کے ڈاکٹر کا.

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 2, 2009 بوقت 8:21 صبح
کنفیوز کامی
 30 

میرے تبصرے شامل نہیں ہوئے ہم احتجاج کرتے ہیں۔ باہر نکل ڈفر کہاں ہے تو ۔۔۔۔
آتا ہے کہ آئیں تیری پوست لیبارٹری میں 👿

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 2nd, 2009 بوقت 9:41 شام

@کنفیوز کامی, یارا جی ماڈریشن میں جائے جا رہے تھے تبصرے. اب مسئلہ حل کر دیا ہے اب دل بھر کر کمنٹو 😆

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 2, 2009 بوقت 7:39 شام
کنفیوز کامی
 31 

لو اب ہو گیا کل بھی ہو جاتے تو مزہ آجاتا سارا مزہ کرکرا ہو گیا 😥

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 2, 2009 بوقت 7:40 شام
 32 

یا اللہ خیر
پتہ نہیں یہ تبدیلیاں کس قسم کی ہونگی،
مجھے تو سب کچھ اچھا لگ رہا ہے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 2, 2009 بوقت 11:00 شام
کنفیوز کامی
 33 

چلو جی قبضہ کوڈ بھی لگ گیا 😉

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 3rd, 2009 بوقت 1:56 شام

یار قسم سے آج ایک بھی سپیم نہیں ہے
جان چھوٹ گئی
ایویں بے وجہ درست تبصرے بھی ڈیلیٹ ہو جاتے تھے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 3, 2009 بوقت 3:35 صبح
 34 

خدا کا واسطہ ہے اب کوئی نئی پوسٹ بھی لکھ دو

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 3rd, 2009 بوقت 6:42 شام

خدا کا واسطہ نا دو یار
مجھے یہ واسطے بہت زیادہ لگتے ہیں
:mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 3, 2009 بوقت 6:21 شام
 35 

تو شرم کرو تھوڑی سی اور کچھ لکھ ڈالو 😮

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 4 , 2009 بوقت 3:05 صبح

جس نے کری شرم
اس کے بھوٹے کرم
:mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 3, 2009 بوقت 8:30 شام
 36 

بلو تو کسی بھی بلاگ پر مہمان ہوتا ہے مہمان کی تو بات مان لو ڈفر :roll:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 4 , 2009 بوقت 3:26 صبح

@کنفیوز کامی, جو حکم استاد 😉

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 4, 2009 بوقت 3:14 صبح
 37 

کامی صاحب میں مہمان ہوں؟؟؟؟ مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا 😯 😯 😯

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 4, 2009 بوقت 11:27 صبح
 38 

اونہم ۔۔۔۔ کوئی 💡 نہیں۔ میں نے آئیڈیا کہنا چاہا ہے ۔ بجلی تو خیر ویسے پاکستان میں تاریخی ہو چکی۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 4, 2009 بوقت 9:31 شام
 39 

ڈفر بھائ اپني بلاگ کی دُنيا تو ہو گئ گول اب پُورے تو نہيں قريب قريب دو سال کی محنت غارت ہُوئ ليکِن ہِمّت ہارنے والی ميں بھی نہيں ہُوں سو
http://timeismoneypleasedonotwasteit.blogspot.com/
گو پُرانی دو سو کے قريب پوسٹوں کا دُکھ جا نہيں رہا ابھی تو کہ غم تازہ تازہ ہے پِھر بھی اللہ بيلی ہے کيا کريں اب

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 6 , 2009 بوقت 3:53 شام

@شاہدہ اکرم, کیسی بات کر رہی ہیں آپی جی
اردو ٹیک کے ساتھ پہلے بھی مسائل ہوتے رہے ہیں لیکن آپ کا بلاگ تو پہلے بھی محفوظ رہا تھا
میرے خیال میں اس دفعہ بھی بس کوئی ہوسٹنگ کا مسئلہ ہو گا
ڈیٹا ضائع نہیں ہوا ہو گا
کیا آپ نے بدتمیز سے پوچھا؟
کیا بدتمیز نے آپ کو کہا کہ بلاگ ڈیٹا ضائع ہو گیا ہے؟
اور پلیز یہاں پرتبصرہ کرنے کے لئے
Name/Url
کا آپشن این ایبل کر دیں
نئے بلاگ کی مبارکباد لیکن میرے خیال میں تو بلاگ سپاٹ اردو بلاگز کے لئے بالکل مناسب پلیٹ فارم نہیں

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 6, 2009 بوقت 2:53 صبح
 40 

یہاں تو کمنٹ کرنے میں بہت ہی دیر ہو گئی
پھر بھی فیڈ بیک یہ ہے کہ یہ کیپچا کوڈ والا کام ٹھیک ہے لیکن لکھائی مشکل نظر آ رہی ہے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مارچ 19 , 2010 بوقت 4:44 صبح

@منٹو, اجی صاحب اس کو تو سیٹ ہوئے عرصہ ہو گیا لیکن جواب دینا بھول گیا تھا 😉

اسے ذرا جوابیں تو سہی

دسمبر 9, 2009 بوقت 2:43 صبح
 41 

ویسے میری اردو کی ٹائپنگ ہی بہتر ہو گئی ہے یار یہاں کمنٹ کرنے سے 😆

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مارچ 19 , 2010 بوقت 4:43 صبح

@MNA, یعنی یہ بلاگ ٹائپنگ ٹیوٹر کا کام بھی دینے لگا؟ :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مارچ 18, 2010 بوقت 5:13 شام
 42 

نیا بندہ ہوں یہاں دیکھ کر حیراں ہوں
یے محفل سرِراہ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 1, 2010 بوقت 10:48 صبح
 43 

Thnaks for taking the time to post. It’s lifted the level of debate

اسے ذرا جوابیں تو سہی

دسمبر 6, 2016 بوقت 7:22 شام
 44 

Miguelè l’unica guerra che l’Italia ha vinto da quando è caduto l’impero romano (o almeno dalla sconfitta di Barbarossa), cerca di essere meno pedante! FrancescoPS su La Russa hai il mio pieno appoggio morale, peraltro

اسے ذرا جوابیں تو سہی

دسمبر 25, 2016 بوقت 11:53 شام
 45 

Great post. If only I had found it a year ago when I started off as an SEO. Now I already know all of these terms.Just to add value to this comment:Link Wheel – More than 2 websites involving with each other for the process of Link exchange. Site A takes a link form site B, which takes a link from site C and so on.. Till the last site takes a link on site A forming a wheel of backlinks.Advantages:- Increases PR- If one of these sites gets indexed frequently, the chances of all sites getting indexed sooner, increases.

اسے ذرا جوابیں تو سہی

فروری 11, 2017 بوقت 9:16 شام

لنک پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں، سپیس ڈال کر لنک بریک کردیں، ربط والے تبصرے ختم کر دئے جاتے ہیں

نام (*)
ای میل (ظاہر نہیں کیا جائے گا)*
ویب ایڈریس
پیغام

Follow us on Twitter
RSS Feed فائر فاکس پر سب سے بہترین نتائج واپس اوپر جائیں
English Blog