- ایک پیاسا کوا اڑ رہا تھا، اچانک اسے نیچے پانی اور کچھ کنکر نظر آئے۔ جیسے ہی وہ پانی میں کنکر ڈالنے کے لئے نیچے اترا، خود کش دھماکے میں مارا گیا
- ایک کتے نے قصائی کی دکان سے گوشت چرایا۔ وہ پانی میں اپنا عکس دیکھ ہی رہا تھا کہ نا معلوم افراد نے اسے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا
- کچھوے اور خرگوش نے ریس شروع کی اور خرگوش کے سوتے ہی کچھوے نے اس کا پرس چوری کر لیا
الہ دین نے چراغ رگڑا تو وہ زور دار دھماکے سے پھٹ گیا
ایس ایم ایس















ابتک تبصرہ جات 31
لنک پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں، سپیس ڈال کر لنک بریک کردیں، ربط والے تبصرے ختم کر دئے جاتے ہیں