موبی کی سخاوت کی بدولت ایک اور ٹیگ پوسٹ ملی ہے. مجھے توکافی اچھی لگی ہے اور میں تو اس ٹیگ کو موبی کا بہت سارا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ آگے بڑھا رہا ہوں
۔
ٹیگ کا ٹائیٹل رکھا گیا ہے
4 ۔ گھر (کہیں سے تو جانا ہے نا!)
3 ۔ دفتر (نوکر کی تے نخرہ کی)
2 ۔ گھر (اور کہاں جاؤں)
1 ۔ راحت بیکرز (پیزا کھانے)
چار لوگ جن سے باقاعدہ ملتا ہوں، گھر والوں کے علاوہ
4 ۔ پہلا دوست
3 ۔ دوسرا دوست
2 ۔ تیسرا دوست
1 ۔ کولیگ (تا کہ لڑائی نا ہو، اس لئے پہلا دوسرا نہیں لکھا)
چار کھانے کی پسندیدہ جگہیں
4 ۔ راحت بیکرز (صرف پیزا کھاتا ہوں، ڈرم سٹک بکواس ہے کچا بیسن، باقی چیزیں بھی شائد بکواس ہوں پر لوگوں کا جمگھٹا لگا رہتا ہے)
3 ۔ لال قلعہ (دلّی والا نہیں کراچی والا)
2 ۔ کیپٹن کُک (دریا، سمندر کے بغیر کا کیپٹن، اسلام آباد کے پہاڑوں والا)
1 ۔ سیور فوڈز (صرف روسٹ کھانے)
چار جگہیں جہاں میںہونا چاہوں
4 ۔ میرا پہلا سکول
3 ۔ کراچی (اپنے انہی دوستوں کےساتھ، جن کے ساتھ تھا)
2 ۔ نارتھ پول (اب اور کہاں جاؤں)
1 ۔ گھر (لوٹ کے بدھو گھر کو آئے)
چار پسندیدہ ٹی وی پروگرام
4 ۔ وائس آف انڈیا (پچھلے سال کا)
3 ۔ پنجرہ (ڈرامہ تھا، اب مجھے چھیڑنے مت لگ جانا)
2 ۔ نیلام گھر (الیکٹرا جیتنے کا بڑا شوق تھا مجھے)
1 ۔ ساون
چار فلمیں جو میں بار بار دیکھنا چاہوں
4 ۔سرگم (بھینسے کی وجہ سے نا اُس کی گائے کی، گانے اچھے تھے)
3 ۔ فورٹریس
2 ۔ بیک ٹو دا فیوچر (آج تک بابے پروفیسر کی ٹرین کے انتظار میں سٹیشن جاتا ہوں)
1 ۔ بریوہارٹ (سنا ہے اچھی ہے
اب آخر میں چار لوگ جنکو میں نے ٹیگ کرنا ہے
۔ عبدالقدوس
۔ ماورا
۔اگلی ڈکلنگ (Uglyduckling)
۔ اویس نصیر کیانی
اب جس جس کو ٹیگ کیا ہے وہ جلدی جلدی جوابی ٹیگ پوسٹ لکھے اور باقیوں کو بھی ٹیگ کرے۔ اردو بلاگرز میں سے صرف دو کو ٹیگ کیا ہے تا کہ باقی سب کہ بھی موقع ملے۔ ویسے بھی اردو ٹیک کے مسئلے کی وجہ سے اردو بلاگرز کی کمی واقع ہوئی ہوئی ہے۔ اور پلیز لکھ دینا سب اور سب کو ٹیگ کرنا ہے۔ ان کو تو ضرور جو کم کم لکھتے ہیں، تاکہ وہ بھی کچھ فعال ہوں۔ شرمو شرمی ہی صحیح ، پر لکھیں تو۔
ماورا جی آپکی طرف پہلے بھی ایک پوسٹ پینڈنگ ہے پر یہ پوسٹ آپ نے ضرور لکھنی ہے















ابتک تبصرہ جات 23
لنک پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں، سپیس ڈال کر لنک بریک کردیں، ربط والے تبصرے ختم کر دئے جاتے ہیں