ابھی ابھی آج کے جنگ اخبار (راولپنڈی ایڈیشن ) میں درج ذیل اشتہار پڑھا
بڑے سائز کی تصویر کے لئے اس پر کلک کریں
پوسٹ کودوبارہ ایڈٹ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ سوچا لگے ہاتھوں آپ سب کو عید کی مبارکباد بھی دیتا چلوں، کل پرسوں کی مصروفیت سے پتا نہیں وقت نکال پاؤں گا کہ نہیں؟ اسلئے سب قارئین، مہمان اور دوست بلاگُو خواتین و حضرات کو بہت بہت دِلی عید مبارک۔ آپکی خوشیوں میں شریک، ڈفرستان
غریبوں اور ناداروں کو اس موقع پر ضرور یاد رکھیں، خاص طور پر جب صاف اور بہترین گوشت میں سے اپنے لئے رکھنے لگیں۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو اور ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے۔ اٰمین۔
اوہ ہاں یاد آیا اور آپکو بتانا بھی ضروری ہے کہ مجھے ران کا گوشت زیادہ پسند ہے












ابتک تبصرہ جات 13
لنک پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں، سپیس ڈال کر لنک بریک کردیں، ربط والے تبصرے ختم کر دئے جاتے ہیں