Google
28
مئی

میں نے کہا تھا نا!

بھیجا ہے  ڈفر نے کُچھ نا پُچھ میں

2,878 بار دیکھا گیا

گھس بیٹھیا* شادیوں کے معاملے میں اتنی چمکیلی اور بیویوں کے معاملے میں اتنی سنہری قسمت کا مالک ثابت ہوا ہے کہ اسے شادیاں کرنے کی اور ہمیں اس کی باراتیں اور ولیمے کھانے کی عادت سی ہو گئی ہے۔ اس کی میری معلومات کے مطابق دوسری لیکن سکھ یاتری کی یاداشت کے مطابق تیسری شادی کی بارات کے ساتھ لڑکی والوں کی طرف سے لالو کھیت کے ایک پارک میں دی گئی ریسپشن میں سکھ یاتری اور میں ایک دوسرے کے ساتھ نشست اور کندھے سے کندھا جوڑے مہمانوں پہ زنانہ کمنٹ بازی میں مصروف تھے کہ میرے مطابق چالو پسلی اور سکھ کےخیال میں بے چین ہڈی النسل ایک بچہ جو اپنی حرکتوں اور کرسیوں کے ساتھ مختاراں مائی والے سلوک سے بالکل ٹارزن کے دوستِ خاص منکو بندر کی ڈائریکٹ اولادوں میں سے کوئی دکھائی دیتا تھا، بار بار دھیان بٹانے کا سبب بن رہا تھا ۔
اس کی حرکتیں دیکھ کے میں نے کہا، ”اس کو روکنے والا نی ہے کوئی؟ اس کو چوٹ لگی نا تو اس کے ساتھ ساتھ اسکے اماں ابا کی بھی تسلی ہو جانی۔ پیدا کرو اور چھوڑ دو، پٹہ ڈالنے کا کوئی انتظام ہی نی ہے۔ بس رشتے داروں والے کت خانے کروا لو“۔ یہ کہتے ہوئے ہم دونوں نے سٹیج کی طرف نظر دوڑائی جہاں لڑکے اور لڑکی والوں کے مابین ہوئی کسی چپقلش پر سارے رشتے دار جمگٹھا لگائے اور چوہدری بنے مسئلہ حل کرانے کی کوشش کم اور ایک دوسرے کے کندھوں سے اچک اچک کر تماشہ دیکھنے کی تگ و دو میں زیادہ مصروف تھے۔
اتنے میں بچے کی کرسی الٹی اور بچہ حضور کرسی سمیت پیڈسٹل فین کے پیندے پر ایک ”ٹَن“ کی آواز کے ساتھ اپنا بوتھا شریف ٹکائے پڑے تھے۔ ماحول میں ایک دم شانتی پرِیا سی چھا گئی۔ ہم بچے کی طرف دوڑے جس کا منہ چار چھ دانتوں سے چھٹکارا مٹکارا حاصل کرنے کے بعد خونم خون ہونے کی وجہ سے لالو لال ہو گیا تھا۔ سٹیج پہ جمع ہوئے جمگٹھے کو ایک نیا تماشہ مل گیا تھا۔ سارے اپنی ڈاکٹریاں تجویز کرنے لگے لیکن بچے کوارجنسی میں ہسپتال لے جاتے ہی بنی۔
میں نے سکھ یاتری کو کہا ”دیکھا! میں نے کہا تھا نا“
سکھ یاتری نے میری طرف توجہ کرنے کی بجائے سٹیج کے آس پاس پریاں بنی لڑکیوں پر ہی ایکسرے نما نظریں فٹ کئے ہوئے کہا ”یار کہیں ایسا تو نہیں ہوتا کہ جب ہم کہتے ہیں “دیکھا میں نے کہا تھا نا” تو ہم لاشعوری طور پر خالص دل سے دعا مانگ رہے ہوتے ہیں کہ اللہ کرے ایسا ہو جائے اور پھر ہم اپنی دور اندیشی اور ولائت کے ڈھنڈورے پیٹ سکیں؟“
بات تھی تو دھیان دینے والی لیکن اتنی نہیں کہ روٹی کھلنے کی آواز پر فوقیت دی جاتی۔ بس فیر تمہارا جگر بھول گیا یہ بات، یاد اور سمجھ آئی بھی تو اب تقریبا اگزیکٹ قسم کے پورے سوا دس ہزار سال بعد جب آتنک واد سے بات ہو رہی تھی۔پوچھنے لگا ”آنا تھا تو نےآیا نی ابھی تک۔ چھٹی نی ملی؟“
میں نے جواباً سٹار پلسی ڈائیلاگ مار دیا
”چھٹی ہی چھٹی ہےیار، پر کس منہ سےآؤں“؟
ڈیپ انسائیڈ دا ہارٹ میں چاہ رہا تھا کہ کوئی ہمدردی کا بول بولے اور مورل سپورٹ واسطے کہے
”او جان دے یار! تیرے جیسے بندے کو کس بات کی شرم۔ چک بکسہ اور پہنچ“
لیکن میرے لئے اس کا یہ جواب بالکل غیرمتوقع اور انستھٹائزنے والا تھا
”دیکھا! اب پچھتانے کا کیا فائدہ؟ اب بھگت۔ میں نے تو پہلے ہی کہا تھا۔“

* گھس کے گھ پرپیش ہے زیر نہیں، گ ھ کی بنی گھ، گھ پیش س گھُس

اس پوسٹ پر صرف اللہ والے ہی کمنٹ کریں گے

ابتک تبصرہ جات 66

Zara
 1 

:roll: کہاں سے اتنی ٹرمز لے آتے
پُختہ اردو ہے آپ کی تو جیتے رہیے سال میں ایک بار لکھنے کا شکریہ کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے.

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 30 , 2015 بوقت 9:17 شام

@Zara: کونسی ٹرمزیں؟ یہ میری بلاگی ٹنگ ہے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مئی 28, 2015 بوقت 2:15 شام
آپ کی جانو
 2 

میں نے کہا تھا نا آپ یہ چول ماریں گے!

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 30 , 2015 بوقت 9:18 شام

@میری جانو: تیری بات پوری کرنے واسطے ہی تو یہ پوسٹ ماری جانو :*

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:12 صبح

@ڈفر, ھاھاھا :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:15 صبح

اینے ہاسے؟
نائٹ پیکج آستے کوئی پالی تے نئیں لبھ گئی؟

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:18 صبح

@مبین عبداللہ, ڈبلیو ٹی ایف 😆 اوہ پائی کیوں میری کلاس لے رھے ہو 😆

DuFFeR - ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:20 صبح

@مبین عبداللہ، کلاس نہیں امتحان لے را 😀

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:21 صبح

@مبین عبداللہ, فیر سیھی جے :mrgreen:

مئی 28, 2015 بوقت 3:23 شام
 3 

بھوت اچھا

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 30 , 2015 بوقت 9:22 شام

@اسعد محمد: بھوت کس کو کہا اوئے؟ :@

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:13 صبح

@ڈفر, ایک ھی تو بھوت ھے بزمِ اردو میں۔چول نمبر ایک۔میرا ڈفر بھائی 😆

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:14 صبح

او ہیلو، توں ہے کون؟
ایویں فری ہوئی جانا ایں

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:20 صبح

@مبین عبداللہ, تہاڈا ایک بہت پرانا فین 🙂 جیرا فیسبک ایچ تہاڈا فرینڈ سی۔۔تے جنھیے آپنڑی منگیتر نوں تہاڈی آئی ڈی دسی سی تے اوہ میرے کلوں زیادہ تہاڈیاں تعریفاں کردی سی۔۔تے جدھوں مجبور ھو کی بندے نے ادھی آئی ڈی وچوں تہانوں بلاک کر دتا سی :mrgreen: 😆

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:24 صبح

ھاھاھاھاھاھا
یار میرے پیچھے تو بچیوں نے اپنے گھر توڑ دیے منگنی کیا چیز ہے. تو لیکن بندہ سیانا نکلا اس معاملے میں 😀

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:40 صبح

ھاھاھا کوئی بات ایسی بھی ھے جس کا جواب نا ہو آپکے پاس :-ڈ میری جان چھڈو ۔ غلطی ہوگئی جے کمنٹ کر لیا :-ڈ ھون کَم دھندا وی کرنا جئے ورنہ مالک نے لت مار دینی :-ڈ

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:41 صبح

اچھا اب بھائی کے بلاگ پہ کمنٹنا غلطی ہو گئی؟
سئی اے بئی سئی اے
دوست دوست نہ رہا 🙁

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:26 صبح

@ڈفر, ھاھاھا ۔ دعا ھے آپکی :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

DuFFeR - ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:31 صبح

@مبین عبداللہ، اب تو بھی بھائی کے واسطے دعا کر۔ بھائی نیڈز پریئرز

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:34 صبح

اللہ جی میرے بھائی کو اس سے بھی دو ھاتھ آگے کی بھابی دینا :mrgreen: 😆 میرے بھائی کی جیسے شریف چپ چاپ معصوم سی ۔ یو نو واٹ آئی مِین :mrgreen:

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:36 صبح

بس میں نے ایسی ہی ڈھونڈی وی، دعا کر اللہ کرے وہ مان جائے 😛

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:45 صبح

اوہ نہیں نہیں میرا مطلب اور تھا الزام آپ پر لگادیا 😆 ۔ عجیب سا لگ رہا نا جیسے چولیں ہی مار رہا ہوں تو بولا 🙁 :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:46 صبح

لے ہم سارا دن یہی کام تو کرتے ہیں

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:48 صبح

ھاھاھا فیر ٹھیک ھے :mrgreen: میں نے وی مارنی اب روز چولیں ۔ کانفیڈنس کے ساتھ 😆

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:49 صبح

ٹینشن ای کوئی نی. کورس اور ٹریننگ کا بندوبست بھی مجوود اے :ڈ

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:50 صبح

لے دس ۔ ھور کی چائیدا مینوں 😆 😆

مئی 28, 2015 بوقت 5:57 شام
sehrish khan
 4 

بہت خوب بهیا۔۔۔ صد شکر آپکو ڈفرستان یاد آ گیا۔ لکهتے رہا کریں 🙂

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 30 , 2015 بوقت 9:23 شام

@sehrish khan: ہمیں صنف نازک کی بھائی بھیا والی کوئی بات سمجھ نی آتی سحرش جی۔ برائے مہربانی رانگ نمبر مت ڈائلیں

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مئی 28, 2015 بوقت 7:43 شام
 5 

آخر کیوووووووں؟
اُس کا ولیمہ مجھ سے مس کیسے ہوگیا؟
اتنی بے خبری کی آپ کو بھی پتہ نی چلا اُس کے ولیمے کا ؟
کیا واقعی ایسا ہوگیا ؟

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 30 , 2015 بوقت 9:25 شام

@منیر عباسی: ایک ولیمہ دبئی میں ہونے کی وجہ سے مس ہو گیا تھا ورنہ تو اسکے سارے ہی ولیمے اور باراتی کھانے کھائے ڈاٹر سیب 😀

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مئی 28, 2015 بوقت 11:15 شام
نام میں کیا رکھا ہے
 6 

:mrgreen:
بہت اہم نقطہ کی طرف بہت سادگی سے روشنی ڈالی ہے۔
شکر ہے کہ کچھ لکھا آپ نے۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 30 , 2015 بوقت 9:27 شام

@بے نام حسینہ:
آپ کا صیغہ استعمال ہونے کی وجہ سے یقینی شک ہے کہ کوئی بچی ہی ہے 😀
اور بندے تو ایسی پوسٹ کی تعریف کر بھی نی سکتے 😉
شکریہ تو بنتا ہے باس 😛

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مئی 29, 2015 بوقت 11:38 صبح
حافظ صفوان محمد
 7 

میں نے بھی تو یہی کہا تھا ناں کہ ڈفر واقعی ڈفر ہے۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 30 , 2015 بوقت 9:30 شام

@حافظ صفوان محمد: جھوٹ بولنا چھوڑا نی آپ نے ابھی تک؟ حافظ ساب ہن توبہ کر لوؤ بوتا ٹیم نی لگدا تواڈے کول 😀

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مئی 30, 2015 بوقت 1:02 شام
غوری میزائل
 8 

میں نے کہا تھا نا :ڈ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 30 , 2015 بوقت 9:31 شام

@غوری میزائل: تو نے کب کہا تھا؟
وہ بھی میں نے ہی کہا تھا جی

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مئی 30, 2015 بوقت 1:02 شام
مجہول
 9 

دیکھ کر ہی دل شاد ہوگیا۔ پڑھ کر سچی مچی میں مجا آغیا

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 30 , 2015 بوقت 9:32 شام

@مجہول: انکل جی آپ نے ابھی تک لیسیاں چھوڑی نہیں؟ اس عمر میں بھی خوشامدیں؟
آپ یقینا نونی سوشل میڈیا ٹیم سے تعلق رکھتے ہیں 😀

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مجہول
مئی 31 , 2015 بوقت 3:32 شام

@ڈفر, نوکری پیشہ آدمی عاشقی چھوڑ سکتا ہے لیسیاں نہی

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
جون 4 , 2015 بوقت 9:39 صبح

@مجہول: لیکن انکل جی یہ ایک خود کو کامیاب سمجھنے والے اصل میں ناکام ملازم کی نشانی نی ہوتی؟ :ڈ

عثمان سہیل
نومبر 7 , 2015 بوقت 11:30 صبح

@مجہول, انکار کس کو ہے :mrgreen:

مئی 30, 2015 بوقت 6:47 شام
 10 

لگتا ہے وہ ختم ہوگئی۔
یعنی بندش۔۔”چھٹی ہی چھٹی ہے ۔ پر کس منہ سے آؤں”؟۔۔۔ وقت بدلتا ہے تو احساسات بدل جاتے ہیں۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:14 صبح

نہیں جوید ساب، وہی تو اب شروع ہو گئی، یعنی بندش

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مئی 30, 2015 بوقت 11:05 شام
مبین عبداللہ
 11 

شکر شکر لکھا کچھ۔۔اب تو پڑھونگا لازمی ٹائم نکال کے پنجابی دوست کے ساتھ۔کیونکہ ساڈی پنجابی بڑی کمجور ھیہیگی پائی 🙂

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:13 صبح

یار اس میں کوئی پنجابی ہے بھلا :/ :roll:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:16 صبح

@ڈفر, ہوتی ہے نا میرے بھائی ۔پنجابی جگتیں اور محاورے تو کافی استعمال کرتے ہو آپ :mrgreen: چلیں ابھی پڑھ لیتا ہوں کیا یاد رکھینگے 😆

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:17 صبح

کھا کسم، جھوٹے دلاسے نہ دیو مجھے
میرا دل بڑا کمزور ہے :'(

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:30 صبح

اَلے اَلے اَے۔۔ آپ جییسے دو تین تو کیا ایک معصوم بھی اور آجائے نا تو سب کے سہاگ اجاڑ دینے آپنے 😆

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:33 صبح

استغفراللہ، ہم کیا خود کش بمبار دیشت گرد ایں؟

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:32 صبح

اَلے اَلے اَلے ۔ آپ جیسے دو تین تو کیا ایک بھی معصوم اور ہوتا نا تو پتا نہیں کتنے سھاگ اجاڑ دینے تھے آپنے :mrgreen:

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:22 صبح

@ڈفر, اپکی قسم :mrgreen: 😆

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:23 صبح

یار کتے والے ک سے بھی تو یہ کسم کھا سکے تھا:(

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:24 صبح

@ڈفر, اور خسم والی خے سے بھی 👿

اسے ذرا جوابیں تو سہی

DuFFeR - ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:27 صبح

@مبین عبداللہ، گندیاں گندیاں کلاں نہ کر میرے جئے مسوم دے نال

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:38 صبح

دھشتگرد بمبار کا تو نی پتہ پر وہ معصوم سے سیریل کلر والی بہت سی خلصتیں مطلب خوبیاں لگ ری آپ میں :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:40 صبح

کیوں بچیاں دوڑانے والی باتیں کر را یار، پہلے ہی اس بڑھاپے میں کوئی پھنسنی مشکل تو مزید میرے حالات اور ریپوٹیشن مخدوش کر دے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:43 صبح

آئی ٹیک مائی ورڈز بیک :mrgreen: مینوں جان دیو،تہاڈے نال کوئی پوری نہیں پا سکتا جئے 😆

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:44 صبح

ھاھاھاھاھاھا اچھا جاؤ فیر
ویسے اتنی جلدی جلدی جواب کیسے دے را؟
تجھے بھی نوٹیفکیشن آ رے کوئی؟
یا پوسٹ ریفریش کر را؟

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:46 صبح

ایک تو پیج ریفریش کر رہا تے دوجا جی میل دے ایچ نوٹیفیکیشن دیکھ رھا :mrgreen:

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 2:48 صبح

اچھا مجھے موبائل ایپ پہ نوٹفکیشن آ رے اس لئے میں کہوں تجھے کیوں آ رے؟ بلاگ ہیک تو نی ہو گیا 😀
ویسے تو ای میل بھی نی جانی چاہئے :roll:

مبین عبداللہ
مئی 31 , 2015 بوقت 2:53 صبح

😆 لے دس۔ پروگرامر ہوں پر ھیکر نہیں (چس ماری نا استاد جی مینے؟) 😆

اور وہ پہلا کمنٹ کرتے ہوئے نیچے سے سبسکرائب کر دیا تھا نا “نو ٹی فائی می بائے ای میل ” چیک کر کے 🙂

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 9:26 صبح

ہیں ایسا کوئی آپشن بھی ہے میرے بلاگ میں :/
مجھے پتہ ای کوئی نی
اچھا تو پروگرامر ہے؟
چس شس کی خیر ہے ، ایک پروگرام تو بنا دے یار
بچیوں سے وٹ سیپی لمبر کوپنے کا 😉

مئی 31, 2015 بوقت 2:11 صبح
 12 

چنگا استاد جی۔۔ کام کریئے ہون۔ دھئیری الیکشن دے وچ ووٹاں منگ منگ کے دوجیاں واسطے تھک گیا۔۔فیر نیند آجانی تے تنخواہ وی نہیں ملنی 🙂 سو رب راکھا

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مئی 31 , 2015 بوقت 9:28 صبح

اچھا تو تو بھی پٹواری ہے؟
سرکاری شوشل میڈیا ٹیم، بولے تو ینگ پارلی مین ٹیر ینز کا ممبر؟ 😀

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مئی 31, 2015 بوقت 2:56 صبح
 13 

دیکھا نا آپ کے بلاگ پر تبصرے اور آمدورفت کم ہوگئی نا

اسے ذرا جوابیں تو سہی

جولائی 28, 2015 بوقت 12:13 شام
 14 

جناب نے کمال تحریر لکھی کافی محنت کی اور پڑھنے کے کابل ہے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 21, 2015 بوقت 10:16 صبح

لنک پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں، سپیس ڈال کر لنک بریک کردیں، ربط والے تبصرے ختم کر دئے جاتے ہیں

نام (*)
ای میل (ظاہر نہیں کیا جائے گا)*
ویب ایڈریس
پیغام

Follow us on Twitter
RSS Feed فائر فاکس پر سب سے بہترین نتائج واپس اوپر جائیں
English Blog