Google
21
Oct

اے ٹریبیوٹ ٹو سیلف

بھیجا ہے  ڈفر نے آ لو پیاز میں

5,258 بار دیکھا گیا

ہزاروں سال نرگس پنجابی گانوں میں روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتی ہے سٹیج پہ دیدار پیدا

جناب صدر، قارئین کرام اور میرے عزیز بلاگرو! السلام علیکم

میری آج کی تقریر کا موضوع ہے ”ڈفرِاعظم“

اردو کے جس ڈفرستان میں آج ہم سانس لے رہے ہیں یہ ڈفر کا وہ عظیم کارنامہ ہے جو ہمیشہ پیلا و ذرد رہے گا۔ ساڑھے گیارہ ہزار سال پہلے جب ستراں فربری 10587 ق۔م کو ساری دنیا زیریالا سندھ کائی ملی شا کا ساڑھے پانچ ہزارواں یوم پیدائش منا رہی تھی تو بلاگستانی دنیا میں ایک منحوس بلاگر نے جنم لیا۔ اس وقت بلاگستان پر کالے انگریزوں کی حکومت تھی۔ جیلس بلاگروں نے اس کالے کلوٹے بلونگڑے بلاگر کا نام ”پیلا“ رکھا۔ کون جانتا تھا کہ یہ کالا کلوٹا پیلی ڈی پی والا بچہ مستقبل کی تاریخ کی وہ عظیم شخصیت بنے گا جو اردو بلاگی کی غلامی کی زنجیریں کاٹ کر اسے آزاد بلاگروں کے ساتھ لا کھڑا کرے گا۔
آپ نے ابتدائی تعلیم بلاگستان سے ہی حاصل کی اور ٹھرک کی اعلیٰ تعلیم کے لئے فیس بک چلے گئے اور کمینگی کا اعلیٰ امتحان امتیازی نمبروں سے ٹویٹر سے پاس کیا۔ آپ نے واپس بلاگستان آ کر ڈفریوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔ شروع شروع میں آپ نے کالے انگریزوں کے بلاگوں پر بھی دو ایک مہینے کھپ ڈالی لیکن جلد ہی یہ بھانپ گئے کہ تمام بلاگر صرف شوگر کوٹڈ اسپرین ہیں جن کے لکھن پڑھن اور کول و فیل میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ یہ لوگ ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے کے علاوہ کوئی کام نہیں کر سکتے اور اپنا کت خانہ مچانے کے لئے ایک الگ بلاگ کی انتہائی شدید ضرورت ہے جہاں سارے ڈفر آزادی کے ساتھ اپنی خباثتوں کا مظاہرہ کر سکیں اور چین سے بلاگی زندگی گزار سکیں۔ اس کے بعدآپ نے اپنا بلاگ بنا کر وہاں بکواس شروع کر دی اور انگریزی و اردو بلاگروں میں پُل کا کام انجام دیا۔ آپ نے بڑی تیزی سے بلاگی پوسٹوں کا سفر طے کیا۔ ڈھائی ہزار سال ق۔م میں بلاگستان میں شامل ہوئے مگر حاجی بگو پرستانہ پالیسیوں نے آپ کو بلاگستان چھوڑنے پر مجبور کر دیا، آپ نے جلد ہی بلاگی سازشوں سے آگاہ ہو کر فیس بک جائن کر لی اور منحوسوں کے صدر منتخب ہوئے۔ آپ وقتاً فوقتاً چوداں نکات پیش کرتے رہتے لیکن انکے ساتھ بھی ہمیشہ کتوں والا سلوک ہی ہوتا رہا۔
آخری عمر میں آپ نے ٹویٹر کی پخ بھی پال لی اور وہاں شب و روز کھَچیں مارتے ہوئے پائے جاتے۔ اپنی کمینگیوں کی وجہ سے آپ نے دفتر سمیت ہر جگہ حاسدوں کا ایک ٹولہ پال لیا تھا جن کو ٹیکلنے میں آپ صبح شام نبرد آزما رہتے اور ڈفرستان کو مناسب وقت نہ دے پاتے۔ اوائل بڑھاپا میں آپ دن رات بلاگیوں اور فیس بکیوں میں مصروف رہتے، آخری عمر میں آپ پر ٹویٹریوں کا بوجھ بھی بے انتہا بڑھ گیا جس کی وجہ سے آپ کی صحت اور کریکٹر بہت گر گیا اور آپ دفتر کو پیارے ہو گئے۔ آپ ڈفرستان کے پہلے گورنر جنرل بنے اور وہیں دفن ہوئے۔ آپ کا مزار بے روزگارستان میں ہے۔


نہیں ہے ناامید ڈفر اپنے بلاگِ ویراں سے
ذرا ہاتھ کھلے تو یہ فورم بہت زرخیز ہے باجی

اگلا تقریری مقابلہ نومبر میں آرگنائزا جائے گا، عنوان ہے ”لاما بال“

اب آ کے اپنی نحوست پھیلا ہی دی تو کمنٹ کر کے تابوت میں آخری کیل بھی ٹھوک دے

ابتک تبصرہ جات 67

Shabih Fatima
 1 

hahahaahahahahahahahahahahahaha buhat aala 🙂 🙂

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 22nd, 2013 بوقت 12:18 صبح

شبو بہت کے سپیلنگ تو سہی لکھتی، اور اتنا ہکلا کیوں رہی؟

اسے ذرا جوابیں تو سہی

Shabih Fatima
اکتوبر 22nd, 2013 بوقت 6:03 صبح

@ڈفر, hain tau kya ghalat likhdi 😡

mera taqreer ka mood nahi 😛

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 22nd, 2013 بوقت 7:33 صبح

اوئے اوئے، اور جی تو تقریر کر ای نی سکتی
اور تو کراچی والی ھے تو ہجوں پہ خاص دھیان دے کر. تجھے غلط اردو معاف نی کری جا سکتی

Shabih Fatima
اکتوبر 22nd, 2013 بوقت 5:37 شام

@ڈفر, haan waqai taqreer tau main nahi kr sakti halan’k kaaleej mein miss BOHAT kehti theen /:
k tum taqreer karo :O

bs ab kya karun urdu kharab hai meri 😥

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 23rd, 2013 بوقت 6:06 شام

@Shabih Fatima, مس اسلئے کہتی ہو گی کہ اسکے کوئی پرانے بدلے رہتے ہوں گے تیرے سے لینے والے۔ عقلمند تھی اس لئے بچ گئی :mrgreen: :mrgreen:

اکتوبر 21, 2013 بوقت 10:31 شام
 2 

ہاہہاہاہاا۔۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 22nd, 2013 بوقت 12:19 صبح

اٹھ اوئے توڑ دی تو نے بھی قسم، استاد آیا بہار آئی 😛
ہاہاہاہاہا کے ہجے تو درست لکھ دیتا، ہنسی کی بجائے کسی دیو کا ڈراوا لگ را 😀 😀 😀

اسے ذرا جوابیں تو سہی

منیر عباسی
نومبر 9 , 2013 بوقت 10:18 شام

@ڈفر, یہ تبصروں میں ترمیم کرنا کب سے شروع کر دیا؟

پہلے تو یہ دوسری والی لائین نی تھی۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
نومبر 15 , 2013 بوقت 8:40 شام

@منیر عباسی، کونسی والی دوسری لائن؟

اکتوبر 21, 2013 بوقت 10:34 شام
وہی ہوں
 3 

بہت اعلی، شکر ہے کچھ پڑھنے کو ملا آُپکی طرف سے بھی۔۔
اچھا لکھا ہے لیکن ادھورا سا لگ رہا ہے، ایسا لگا جیسے کچھ لکھتے لکھتے رک گئے ہیں، کچھ ایسا لکھنا چاہیئے تھا جو کہ ہمکو پتہ نہ ہوتا۔۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 22nd, 2013 بوقت 12:23 صبح

آپ وہی ہیں تو میں بھی کونسا بدل گیا جی، ویسے کون ہیں ؟؟؟ بس کانٹی چھانٹی کرنی پڑ گئی، بلاگستان میں دفن ھوا ابھی تو، پورا لکھ دیتا تو زمین میں ھی دفن کر دینا تھا لوگوں نے 😀 اور آپ آتے رہا کریں اب یہاں کچھ نہ کچھ ملتا ھی رھے گا انشاءاللہ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

پرویز کریم
اکتوبر 22nd, 2013 بوقت 9:06 صبح

@ڈفر, اخیر جواب۔۔۔ 😀

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 21, 2013 بوقت 11:00 شام
 4 

اپنے منہ میاں مٹھو تو سبھی بننے کی کوشش کرتے ہیں۔ سو اِز ڈفرِ قوم۔
یہاں دو صوال عُٹھتے ہیں۔
1)- آیا ڈفرِ قوم کی کھدماط عِص کابل ہیں کہ اُنہیں چودہ کے چودہ اگصط غارڈ عاف عانر پیشا جائے؟
2)۔ ڈفرِقوم کی ابطدائی طعلیم تو ہوغئی، اکھططامی طعلیم کا کیا ہوا؟ طاریکھ عِص حوالے سے کھاموش کیوں ہے؟

(Y)

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 22nd, 2013 بوقت 12:24 صبح

سارے ایک طرف اور ڈفر ایک طرف. ہم سا کوئی میاں مٹھو ھو تو لاؤ سامنے 😉

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 21, 2013 بوقت 11:05 شام
 5 

ترتیب درست کریں صحت اور کیریکٹر نہیں کیریکٹر اور صحت بہت گر گیا تھا کیوں کہ کیریکٹر گرتا ہے تو صحت گرتی ہے

اور جب سب کچھ گر گیا تو انہوں نے کچھ غلط ولط قسم کے دوستوں کے مشوروں سے یونانی اور لبنانی دوا سازوں سے بھی رابطے کیے لیکن کوئی فائیدہ ہوتا نظر نہیں آیا

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 22nd, 2013 بوقت 12:29 صبح

پہلے تربیت پہ دھیان دوں گا فیر ترتیب پہ 😀 سٹوری کے آخر میں یہ بھی ہونا چاہئے کہ پہلے حکیموں کی چوکھٹ سے لگے رھے، پھر درباروں پہ ملنگیاں کرتے رھے اور آخر کار چارپائی سے لگے “ایڑھیاں” رگڑ رگڑ کر اپنی جان اس جان من کے سپرد کر دی جو آلریڈی ویاگرا کے ڈیلر کے ساتھ چوتھی شادی کھڑکا چکی تھی

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ناصر
اکتوبر 22nd, 2013 بوقت 10:52 صبح

@ڈفر,
تیری تربیت پر ٹیم زایا کرنے سے بے تر ہے ، اگلی نسل کی تربیت کے لیے تیری سٹوری شپوائیں

لیکن کیا کریں ، یہ زرخیز مٹی تربیت کم اور آئیڈیاز زیادی پکڑتی ہے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 23rd, 2013 بوقت 6:07 شام

@ناصر, آئیڈیاز کی ہی ویلیو ہے بھائی جی۔ تربیت والے زیادہ سے زیادہ میٹرک میں چھ سو نمبر لے لیتے ہیں 😆

اکتوبر 22, 2013 بوقت 12:04 صبح
 6 

ہا ہا ہا ۔ ساڑھے گیارہ ہزار سال گُزر گئے مزید ساڑھے گیارہ وی گُزر جانے پر ڈفر سا دوجا بلاگی دُنیا میں نئی جے لبنا۔ ڈفر دی گریٹ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 22nd, 2013 بوقت 12:31 صبح

تھینکس ح ح جی، آپکے انہی مخلصانہ و لیسیانہ کمپلمنٹوں نے مجھے بگاڑ رکھا ھے :ڈ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 22, 2013 بوقت 12:23 صبح
حجاب
 7 

😛 🙂 🙂

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 22nd, 2013 بوقت 12:32 صبح

اب میں نے تیرا سمائلیوں والا کوئی کمنٹ نی اپروونا. میں ڈھائی ڈھائی صفحوں کے کمنٹ کروں تیری ہوسٹوں پہ اور تو ڈھائی پونے تین سمائیلیوں میں مجھے ٹرخا دے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

حجاب
اکتوبر 23rd, 2013 بوقت 2:34 صبح

@ڈف 😛 😉 ر,

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 22, 2013 بوقت 12:30 صبح
 8 

افتتاحی شعر سے ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ ڈفر کی تربیت بلاگستان میں نہیں بلکہ مینارِ پاکستان کے پہلو میں ہوئی ہے 😛

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 22nd, 2013 بوقت 7:31 صبح

وہاں کیا ھے؟ چاند ستارہ؟

اسے ذرا جوابیں تو سہی

منیر عباسی
اکتوبر 22nd, 2013 بوقت 7:59 صبح

@ڈفر, سبز ستارہ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

منصور مکرم
اکتوبر 22nd, 2013 بوقت 2:49 شام

@منیر عباسی, ہاہاہاہاہاہہاہا

ساجد
اکتوبر 22nd, 2013 بوقت 4:01 شام

@ڈفر, چاند ستارہ نہیں وہاں “سلمٰی” اور “ستارہ” پائی جاتی ہیں۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 23rd, 2013 بوقت 6:08 شام

@ساجد، ستارہ اور مہرالنساء کا پتہ بھی بتا دیں لگے ہاتھوں :ڈ

اکتوبر 22, 2013 بوقت 1:08 صبح
 9 

یہ تقریر مقابلے میں کونسے نمبر پہ آئی تھی؟ کونسا انعام ملا تھا؟
اور اس کی پائلٹ سپر ون نما تشریح کیا اُستاد کے بلاگ پہ ملے گی؟

اور اگر نہیں ملے گی تو ہم جیسے کوڑھ مغزوں کو اس تقریر میں بیان کئے گئے نکات اور وہ نکات جن کو بیانا تو نی گیا مگر ان کی طرف کثیف قسم کے اشارے کئے گئے، کو سمجھنے کے لئے کہا کہاں کی ٹھوکریں کھانی پڑیں گی؟؟

ہیں جی؟

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 23rd, 2013 بوقت 6:11 شام

@منیر عباسی: ابھی نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا، سٹل ”مخابلا از آن“ :ڈ
یہ صرف تقریر ہے اس کو سمجھنے کے لئے خلاصے خریدنے کی نہیں عقلمند بابوں کی بیٹھک کی ضرورت ہے
اور آپ ابھی تک بلاگوں پہ پائے جاتے ہیں؟ میں تو سمجھا آپ بلاگی جہاد کی تاریک راہوں میں مارے گئے ہوں گے اب تک :mrgreen: :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

منیر عباسی
اکتوبر 23rd, 2013 بوقت 11:12 شام

@ڈفر,
سخت جانی کی تعریف ہی کر دیتے۔ مسٹر گرین دکھانے سے کوئی حوصلہ افزائی نی ہوئی میری۔

فیر اس بلاگ پہ تبصرہ کرتے ہوئے یہ ڈر تو نی لگتا نا کہ صاحب بلاگ ایک عدد فتویٰ ٹھوک دیں گے۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 24 , 2013 بوقت 12:55 صبح

ان فتووں سے مت ڈریں. فتوے تو آزادی اظہار کی مانگ کا سندور ھوتے ہیں ڈاکٹر بابو

منیر عباسی
اکتوبر 24 , 2013 بوقت 8:11 صبح

@ڈفر, ڈونٹ ٹیل می کہ ایک عقل مند بابے کی بیٹھک کے باہر ڈفرستان کی تختی لگی وی ہے۔

اس بیٹھک کے علاوہ کسی اور بیٹھک کا پتہ مل سکتا ہے؟

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 22, 2013 بوقت 8:02 صبح
پرویز کریم
 10 

ہا ہا ہا ہا ہا :ڈ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 22, 2013 بوقت 9:08 صبح
 11 

howay tum dost jiskay, dushman oska aasman kiyouN ho lol

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 23rd, 2013 بوقت 6:12 شام

@پومی، دشمنی اور میں؟ 😯 😯 😯
توبہ کر یار
میرا پیغام تو محبت، جہاں (سب بچیوں) تک پہنچے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 22, 2013 بوقت 9:53 صبح
Kanwal Nasir Khan
 12 

Hahahaa… bohat achi kameengi thi. khushi hoye parhkar … kyun k main isay parhkar sirf khush hoskti hon.. ye sub keh nahin skti… agar kehskti tau zarur purjosh taqreer bhi karti 😉

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 23rd, 2013 بوقت 6:13 شام

@کنول ناصر خان: چلیں اچھی بات ہے کہ مقابلے میں اترنے کی بجائے آپ مجھے سپورٹ کر رہی ہیں :mrgreen:
لیکن تالیاں تو ذرا زور سے بجائیں پلیز 😀 😀 😀

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 22, 2013 بوقت 10:19 صبح
Amna
 13 

very well written, its hilarious.

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 23rd, 2013 بوقت 6:13 شام

@آمنہ: تھینکس آمنہ جی 🙂

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 22, 2013 بوقت 11:17 صبح
سید
 14 

سو کول 😉 😉

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 23rd, 2013 بوقت 6:13 شام

@سید: لائیک می :mrgreen: :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 22, 2013 بوقت 11:27 صبح
 15 

وئی بندہ لاہ لئے جتی۔۔۔ تے پا لئے بوٹ۔۔۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 23rd, 2013 بوقت 6:14 شام

@نعیم اکرم ملک، جراباں نال نا ❓ ❓ ❓
دراصل گل اے وے کہ ایتھے سردی بہتیری 😆

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 22, 2013 بوقت 6:00 شام
تاج الدین
 16 

مزار پے عرس کا اہتمام کب ہوتا ہے.۔؟

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 23rd, 2013 بوقت 6:15 شام

@تاج الدین، ہم عرس نی مناتے، ہم صرف چادریں چڑھانے پر یقین رکھتے ہیں۔ گدی نشین بے اولادوں کو اولادنے کی فری سروس مہیا کرتے ہیں، احتیاط و عقیدت لازم ہے 😉 😉 😉

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 22, 2013 بوقت 6:09 شام
لفنگا
 17 

چ-پ-چ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 23rd, 2013 بوقت 6:16 شام

@لفنگا، جی نہیں، ح۔ت۔ح

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 22, 2013 بوقت 9:11 شام
ابوعبداللہ
 18 

بہت اچھا

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 22, 2013 بوقت 9:48 شام
مصطفےٰ ملک
 19 

کمال کر دتا اے جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😆

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 23, 2013 بوقت 12:11 صبح
 20 

ادھر آ جان دے ٹوٹے ایسی سیلف میڈ کمینگی پر تجھے چُمی دلوائی جائے چھ مہینے دانت صاف کئے بغیر۔

اچھا لگا تیری کی بورڈی قبض ٹوٹی 😛

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 23rd, 2013 بوقت 6:17 شام

@مانی، چمی کس کی دلوانی۔ دانتوں کی صفائی کی خیر ہے تصویر لیکن پہلے پوسٹی جائے
تصحیح: کی بورٹی نہیں بلاگی قبص :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 23, 2013 بوقت 1:51 صبح
 21 

😉

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 23, 2013 بوقت 1:55 شام
 22 

سارے سمائیلیوں والے کمنٹیٹروں کے لئے جوابی 😉 😆 :mrgreen: اور 😀

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 23, 2013 بوقت 6:18 شام
شکیل
 23 

انسٹا گرام پے چھوڑی جانے والی چبلیاں دا ذکر کائی نا!

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
اکتوبر 23rd, 2013 بوقت 8:02 شام

بس جی جلدی جلدی میں یاد نی رہا۔ سٹیج پہ پہنچو تو عوام کا پریشر ہی اتنا ہوتا ہے کہ بندہ گم سم ہو جاتا ہے۔ نیکس ٹیم انشاءاللہ کسر کڈ دینی :ڈ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ثوبیہ
دسمبر 26 , 2013 بوقت 11:43 صبح

@شکیل, پردہ رہنے دو :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 23, 2013 بوقت 6:30 شام
 24 

یہ تو تو نے لکھا ہی نہیں کہ “آپ کے مزار پر ہر سال گارڈز کی تبدیلی ہوتی ہے جس میں نئے اور فریش چاک و شوبند چول ذمہداری سمبھالتے ہیں۔

اسے ذرا جوابیں تو سہی

اکتوبر 28, 2013 بوقت 3:21 شام
ثوبیہ
 25 

ڈفرکی پرسنل زند گی پر بھی کچھ ٹارچ ماردیتے 😉

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 21, 2013 بوقت 1:04 شام
مہوش
 26 

لیپ ٹاپ بچانے کی خاطر کمنٹ ضرودی ھے۔ لیکن ماہراج آپکی چئے ھو

اسے ذرا جوابیں تو سہی

دسمبر 7, 2013 بوقت 11:26 شام
 27 

نہیں ہے ناامید ڈفر اپنے بلاگِ ویراں سے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

دسمبر 25, 2013 بوقت 2:21 شام
ثوبیہ
 28 

😎

اسے ذرا جوابیں تو سہی

دسمبر 26, 2013 بوقت 11:41 صبح
 29 

I’ll try to put this to good use imldtiaeemy.

اسے ذرا جوابیں تو سہی

دسمبر 6, 2016 بوقت 6:11 شام
 30 

Gorgeous ! You could scan it in and use it again, printed out. I always think I am going to do that, but I never do. I like using my treasures up too – makes room for more to grow.Have fun with it, Hanna !

اسے ذرا جوابیں تو سہی

جنوری 18, 2017 بوقت 6:11 شام
 31 

I'm just impressed you were able to sew anything with a new baby in the house! My baby is 8 months old and I still don't feel like I get much sewing done. All worth it though. Thanks for the shirt inspiration. It looks so comfy!

اسے ذرا جوابیں تو سہی

فروری 6, 2017 بوقت 2:39 صبح

لنک پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں، سپیس ڈال کر لنک بریک کردیں، ربط والے تبصرے ختم کر دئے جاتے ہیں

نام (*)
ای میل (ظاہر نہیں کیا جائے گا)*
ویب ایڈریس
پیغام

Follow us on Twitter
RSS Feed فائر فاکس پر سب سے بہترین نتائج واپس اوپر جائیں
English Blog