Google
31
مئی

بیویاں، حوریں اور بیچارے شوہر

بھیجا ہے  ڈفر نے کُچھ نا پُچھ میں

16,517 بار دیکھا گیا

دوست : اوئے ڈفر دیکھ کیا پیس جا رہا ہے۔ اچھا چل رہنے دے تجھے گوریاں پسند ہی نہیں ہیں۔
ڈفر : کیوں نہیں پسند؟ گوریوں میں زنانہ خصوصیات نہیں ہوتیں کیا؟ اور جتنا میں تھڑا ہوا ہوں مجھے تو ہر کوئی اچھی لگے گی۔
دوست : یار بندہ بڑی ب چ چیز ہے، زنانی ہو یا موبائل اسکا ہر چیز سے بڑی جلدی دل بھر جاتا ہے۔ شادی کے بعد مجھے احساس ہوتا ہے کہ اللہ نے جو ستر ستر حوروں والی بات کہی ہے وہ بالکل صحیح ہے۔ ہماری سوسائٹی میں تو اب یہ حالات ہو گئے کہ بیوی چاہتی ہے اسی کے گرد چکر کاٹتے رہو۔ بندہ بے شک ہر طرح سے ایک سے زیادہ شادی افورڈ کر سکے لیکن دوسری شادی کا نام سنتے ہی بیویاں بندے کا جینا حرام کر دیتی ہیں اور بندہ ہے کہ ایک کے بعد کہتا ہے اور آئے، اور آئے، اور آئے۔
ڈفر : بس کر یار بندہ بن دوزخ نہ بن۔ ہل من مزید، ہل من مزید کے نعرے نہ مار۔
دوست : جب تیری شادی ہو گی نا تو تجھے پتہ چلے گا۔
ڈفر : فکر نہ کر مجھے ایسے ہی بہت پتہ چل رہا ہے۔
دوست : بس میری مان جو مرضی کر بیگم کے ہاتھ میں کبھی اپنی کوئی کمزوری مت دیو۔ بیویوں کے طعنے ضرورت سے زیادہ شدید ہو کر لگتے ہیں۔
ڈفر : بس جلدی جلدی قیامت ہو اور ستر ستر حوریں ملیں، شادی اور بیوی کا ٹنٹا ہی ختم ہو۔
دوست : میں تو ہر نیشنیلٹی کی ایک لوں گا۔
ڈفر : پر نیشنیلٹیاں تو ایک سو چالیس ہیں اور حوریں ستر، کوئی جوگاڑ کرنا پڑے گا باس۔
دوست : میں دو حوریں دے کے ڈیڑھ سو خوبصورت ترین زنانیاں لے لوں گا :mrgreen:

میری جان اب تو تبصرہ کرنا بنتا ہی ہے ;)

ابتک تبصرہ جات 29

 1 

ہاہاہاہاہاہاہا۔
ایسے آئیڈیئے “اُس” وقت کسی کو نہیں آنے۔
بات اُس کی ٹھیک تھی، جب شادی ہوجائے گی تو سب نٹ بولٹ اپنی اپنی جگہ پر آجانے۔
اور ایسے خیالات آٹو میٹی کلی ختم ہوجانے :ڈ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ابوعبداللہ
جون 1 , 2013 بوقت 11:35 صبح

@وحید سلطان, خیر ہمارے تو نہ ہوئے 👿

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
جون 1 , 2013 بوقت 3:04 شام

@ابوعبداللہ، یہ تیرے سچے مومن ہونے کی نشانی ہے۔ اس دنیا میں ہی جنت کی شدید خواہش تیرے دل میں پنپ رہی ہے۔ تو شور شاٹ جنت میں جائے گا۔ موقع ملے تو میری سفارش کرنا نہ بھولیو 😛

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
جون 1 , 2013 بوقت 2:55 شام

@وحید سلطان، اسی واسطے تو شادی کرنی نی چاہئے، نٹ بولٹ کھلے ہوں تو ہی آواز کرتے اچھے لگتے ہیں :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مئی 31, 2013 بوقت 10:20 شام
کچه بهی چلے گا...
 2 

ہمارے معاشرے میں خواتین کو شروع ہی سے ایسی تربیت دینے کی ضرورت ہے کہ وہ ایک مرد الو کے پٹهے کو ہی اپنی زندگی کا محور نہ سمجهے….اور بهی بہت سے ضروری کام ہیں اس دنیا میں کرنے کو….

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
جون 1 , 2013 بوقت 2:57 شام

@کچھ بهی چلے گا…، ہاں اور یہ خواتین جب تیس کی عمر کراس کر جائیں گی تو پورے معاشرے کی اور انکی ایسی تربیت کرنے والوں کی با آواز بلند ماں بھین کریں گی۔ تجھے تو یار خود اپنی سوچ میچور کرنے کی ضرورت ہے۔ ہنڈی روٹی کریں بچے سنبھالیں اور کیا بم بنانے انہوں نے؟

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ثوبیہ
نومبر 21 , 2013 بوقت 1:08 شام

@کچه بهی چلے گا…, بھئ واہ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

جون 1, 2013 بوقت 1:58 صبح
 3 

جلدی جلدی ویاہ کرو جی۔
آپے سمجھ لگ جائے گی۔
آسان سا طریقہ ہے جنت کے بدلے جہنم مانگ لی جائے۔
ہر نیشنلٹی موجود ہوگی۔ 😀

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
جون 1 , 2013 بوقت 2:58 شام

@یاسر خوامخواہ جاپانی، شادی کر لے بندہ تو فیر جہنم تو مانگ کے کیا ترلے کر کے بھی نی ملنی :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

جون 1, 2013 بوقت 4:52 صبح
کچه بهی چلے گا...
 4 

میرا کمنٹ پبلش کیوں نہیں ہوا؟؟؟

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
جون 1 , 2013 بوقت 2:58 شام

@کچھ بهی چلے گا…، کیونکہ تو ہر دفعہ دو نمبر انفارمیشن دے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

جون 1, 2013 بوقت 10:00 صبح
 5 

ترے دوست کا جنت میں بھی جہنم کے مزے لینے کا پروگرام ہے- میرا تجھے مشورہ ہے اس کی باتوں میں نہ آنا

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
جون 1 , 2013 بوقت 2:59 شام

@ابوعبداللہ، یار ڈبل پروگرام ارینج ہو جائے تو کیا بُرا ہے؟ 😎
ایک ٹکٹ میں دو شو والا ڈبل کہہ را کہیں تو اسکو ڈبل ایکس والا ڈبل سمجھ رہا ہو۔ ہے تو تو بہت گندا مجھے پتہ ہے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

جون 1, 2013 بوقت 11:36 صبح
 6 

واہ جی واہ۔ کمال لاجک ہے اور کیا خوب بارٹر ٹریڈ کی سوجھ نکالی ہے :ڈ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
جون 1 , 2013 بوقت 3:00 شام

@ابرار قریشی، بس یار تو کسی طرح حوروں کا جگاڑ کرنے کی سوچ میں بارٹرنے کی کوئی ترکیب نکالتا ہوں :ڈ 😀 😀 😀

اسے ذرا جوابیں تو سہی

جون 1, 2013 بوقت 12:44 شام
 7 

بہت خوب… نفیس خیالات، اعلیٰ خواہشات، فطرت سلیم کےعین مطابق اور سب سے بڑھ کر زمان و مکان کی قید سے آزاد کر دینے والی تحریر.

اسے ذرا جوابیں تو سہی

جون 1, 2013 بوقت 3:05 شام
 8 

حسن انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکهوں 🙂

اسے ذرا جوابیں تو سہی

جون 2, 2013 بوقت 1:37 شام
 9 

@ابوعبداللہ, چلیں جی، آپ نے کم ازکم بہادری دِکھاتے ہوئے چانس تو لیا ناں :ڈ

اسے ذرا جوابیں تو سہی

جون 2, 2013 بوقت 4:26 شام
 10 

آئیڈیا تو پسند یا مجھے لیکن کسی مہر اقتصادیات سے حساب لگوانا پڑھے گا کہ یہ ہور زنانی ایکسچینج کا سودا کتنا کو مہنگا یا سستا ہے.

اسے ذرا جوابیں تو سہی

جون 3, 2013 بوقت 2:38 شام
ث ع ج
 11 

😉 مرد کتنا بھی جتن کرلے ایک دن اسے معلوم ھوتا ھے کہ اولاد جس گود میں پلتی ہے اس کا اثر ساری زندگی ساتھ رہتا ہے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
جولائی 4 , 2013 بوقت 5:06 شام

خطبہء بے اثر :mrgreen:

اسے ذرا جوابیں تو سہی

جون 4, 2013 بوقت 4:46 شام
 12 

ہو گئی نا چوک ۔ پکڑے گئے بالآخر
بہت چالاک بنتے تھے

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
جولائی 4 , 2013 بوقت 5:05 شام

نہیں یار ہم کہاں پکڑ؁ جانے والے۔ پتہ نی کب وہ کڑکی ایجاد ہو گی جس میں ہم پکڑے جائیں گے 🙁

اسے ذرا جوابیں تو سہی

جون 5, 2013 بوقت 7:16 شام
 13 

میں دو حوریں دے کے ڈیڑھ سو خوبصورت ترین زنانیاں لے لوں گا

😆 😆 😆

اسے ذرا جوابیں تو سہی

جولائی 31, 2013 بوقت 1:20 شام
 14 

بندے نے وہاں جا کے بھی ، حوریں لے کے بھی روتے رہنا ہے؟

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ستمبر 25, 2013 بوقت 8:06 شام
 15 

یارو! بیوی تو آدهی بهی زیادہ ہے
کسی پالیکهے وچ نہ رہنا

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
نومبر 15 , 2013 بوقت 8:41 شام

@سید عمران حیدر کاظمی، شا جی مجھے تو بس ایک ہی چاہئے، وہ بھی پوری کی پوری

اسے ذرا جوابیں تو سہی

نومبر 5, 2013 بوقت 6:33 شام
 16 

یارو۔ ہمیں تو یہاں بھی چار چار کی اجازت ہے لیکن اس کے لیے ہمت چاہیے۔ باقی رہا جنت کا سوال تو وہاں لالچ ، حرص تو ہوگی ہی نہیں۔ سو۔۔۔
جس کو زیادہ کی طلب ہو وہ ذرا دیوار سے دوسری طرف جہنم میں پنجابی مجرے دیکھ لے، خود ہی عقل ٹھکانے آ جائے گی۔ آہو تے ہور کی 🙂

اسے ذرا جوابیں تو سہی

ڈفر
مارچ 14 , 2014 بوقت 4:09 شام

@اللہ دتہ, یار باقی ساری باتیں تو بعد میں دیکھیں گے پہلے کانسیپٹ کلئیر کرنا ہے، کیا جہنم میں واقعی مجرے ہوں گے؟
اگر جواب ہاں ہے تو پھر کافی ساروں کو اپنے اعمال کی ڈائریکشن کے بارے میں ابھی سے سوچنا پڑے گا 😆

اسے ذرا جوابیں تو سہی

مارچ 6, 2014 بوقت 6:13 صبح

لنک پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں، سپیس ڈال کر لنک بریک کردیں، ربط والے تبصرے ختم کر دئے جاتے ہیں

نام (*)
ای میل (ظاہر نہیں کیا جائے گا)*
ویب ایڈریس
پیغام

Follow us on Twitter
RSS Feed فائر فاکس پر سب سے بہترین نتائج واپس اوپر جائیں
English Blog