Google

محفوظات برائے نقار خانہ کیٹگری

8
Jul

خانہ پری

بھیجا ہے  ڈفر نے نقار خانہ میں

11,136 بار دیکھا گیا

نازش (جسکی چھوٹی بھین زارا پہ ہم زندگی میں پہلی دفعہ کرشے گئے تھے) وغیرہ کی فیملی محلے میں سب سے ویل آف تھی۔ اسکے ابا جی (ملک صاب) تھے تو سرکاری ملازم لیکن جیلسی لوگ انکی کمائی بارے مشکوک آراء رکھنے کے باوجود جُھک جُھک کر ملا کرتے تھے۔ انکے گھر ایک ویسپا تھا […]

6,023 بار دیکھا گیا

پرانے وقتوں کی بات نہیں کہ بندو صاحب کے نام سے ایک میلاد کمیٹی چلا کرتی تھی۔ گھر کے بیرونی دروازے کے اوپر ایک بورڈ لگا ہوا تھا ”بندو میلاد کمیٹی“ اور دروازے کے ایک کونے پر لگی نیم پلیٹ بندو صاحب کے اصل نام کا پتہ دیتی تھی، بمع عرفیت و کوئی معمولی سرکاری عہدہ ۔۔۔

3,464 بار دیکھا گیا

[…] بہت بہت عید مبارک […]

5,701 بار دیکھا گیا

اگر آپ میری طرف سے اتنے عرصے بعد پوسٹ دیکھ کر حیران ہو رے ہیں تو اس کی تُک بنتی ہے۔ میرا کام ٹیکنیکل ہے اور آج بھی ڈفرستان پر آن ڈیمانڈ حاضر ہوں۔ ہر مہینے اوور کوٹہ بینڈوڈتھ ، کافی سارے پلگ انز اور سہولیات کی عدم موجودگی کی وجہ سے ڈفرستان کے ہوسٹنگ […]

2,890 بار دیکھا گیا

لیسیاں (جس کو بٹرنگ، مکھن بازی اور ٹی سی جیسے لا زوال لفطوں سے بھی یاد کیا جاتا ہے) جس کی وجہ سے مرد حضرات کا مخلوط تعلیمی نظام میں وہی استحصال ہوتا ہے جسکا ہم علیحدہ تعلیمی نظام میں پپو بچوں کی وجہ سے شکار رہتے تھے لیکن ذاتی تجربہ یہ کہتا ہے کہ مخلوط تعلیمی نظام میں اس کے ڈسے سے بچنا

4,185 بار دیکھا گیا

فقیر: اللہ کے نام پر ایک روپیہ دے دو بابا آدمی: شرم نہیں آتی اتنے ہٹے کٹے ، تندرست، صحتمند، خوبصورت جوان ہو کر بھیک مانگتے ہو فقیر: اچھا چل پھر اپنی بہن کا رشتہ ہی دے دے . اس ایس ایم ایس پر بھی میری مٹّی پلید ہو گی کیا؟ جواب ہاں میں ہو […]

3,269 بار دیکھا گیا

جانے کیا وجہ ہے کہ مسجد جانے سے ہمیشہ میری جان جاتی ہے اور بچپن میں تو جمعے کا خطبہ سن کر باقاعدہ چھریاں نظر آنا شروع ہو جاتی تھیں۔ اذان کی آواز سنتے ہی جوتیاں کبھی صوفوں، کبھی پیٹی، کبھی ڈولی کے نیچے اور کبھی گیراج میں پڑے کباڑ میں چھپانے کو دوڑتا تھا۔ […]

2,162 بار دیکھا گیا

میں آپ سب لوگوں اور حکومت وقت کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں کہ میں راہ راست پر آنے کے لئے کسی لمبی مار پیٹ، لترول ، قید اور جائیداد کی ضبطی (گو میری کل جائیداد میرا موبائل اور میری نوٹ بک) کا مرہون منت نہیں ہوں۔ میں تو سیدھا سادہ سا ڈفر بندہ ہوں […]

10
Jul

تمیزدار بچے

بھیجا ہے  ڈفر نے نقار خانہ میں

2,283 بار دیکھا گیا

لکھنؤ میں دو بچے لڑ رہے تھے پہلا: دیکھیں اگر آپ ہماری بات نہیں مانیں گے تو ہم آپ کے والد محترم کی شان میں گستاخانہ کلمات پیش کر دیں گے۔ دوسرا: تو حضور پھر ہم بھی آپ کے رخسار مبارک پر ایسا طمانچہ بجا لائیں گے کہ گال گلاب کی مانند چمکنے لگیں گے۔ […]

31
Mar

مدد درکار ہے

بھیجا ہے  ڈفر نے نقار خانہ میں

1,814 بار دیکھا گیا

میرے بلاگ کے پرما لنکس کی شکل کچھ اس طرح کی ہے http://www.dufferistan.com/?p=123 مجھے انہیں اس شکل میں لانا ہے http://www.dufferistan.com/2009/03/31/sample-post/ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جب بھی میں ان کو چینگ کرنے کی کوشش کرتا ہوں پرانی پوسٹوں کا ایڈریس بھی بدل جاتا ہے۔ کوئی ایسا حل بتا دے کہ پرانی پوسٹس کا ایڈریس […]

Follow us on Twitter
RSS Feed فائر فاکس پر سب سے بہترین نتائج واپس اوپر جائیں
English Blog