Google

محفوظات برائے گندے انڈے کیٹگری

2,788 بار دیکھا گیا

جناب میڈم ، آنٹیان گرام، میری پیاری پیاری سہیلیو اور ان کے بھائیو!

السلام علیکم

آج یوم پیدائش ڈفر ڈالؔ کے سلسلے میں منعقدہ اس پروقار تقریری مقابلے کے لئے میں نے جو موضوع چنا ہے وہ ہے ”ڈاکٹر، میرا مطلب ہے کمپوڈر لامہ ڈفر ڈؔ بحیثیت ہمارے فیس بکی شاعر“۔ ڈفر ڈالؔ ہمارے فیس بکی شاعر، دریں چہ شک۔ لیکن بات صرف اتنا کہنے سے ہی نہیں بن جاتی۔ ہم فیس بکی اور ٹویٹری تبصروں سے ثابت کر سکتے ہیں کہ ڈفرؔ ہمارے فیس بکی شاعر ہیں اور ایسا ۔۔۔

9,546 بار دیکھا گیا

اپنے باسوں کو تو شوگر اور بلڈ پریشر کا مریض بنا دینا اب ہماری عادت بن ہی چکا ہے لیکن بچپن میں اپنے استادوں کو بھی دل کے دورے پڑوانے میں ہم نے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ سکول میں ہماری ریپوٹیشن بڑی ٹپ ٹاپ قسم کی تھی۔ گنتی میں تھوڑی سی زیادہ ”بائی دا وے“ قسم کی اتفاقی کامیابیوں کی وجہ سے چند ایسے جھنڈے گڑ گئے تھے کہ۔۔۔

9,138 بار دیکھا گیا

عجب گل جب ایمبیسی کنگ کے اشتہار میں ”سواد آ گیا اے بادشاہو“ کہتا تھا اور موٹا راجہ ولد سمندر خان اسکی نقل کرتے ہوئے کلاس میں ”سودا آ گیا اے بادشاہو“ کہتا ہوا اور مختلف بازوانہ و ہاتھیانہ اشارے کرتے ہوئے کلاس میں آتا تھا یا قمیض کے گھیر سے کچھ بنا دیتا تھا تو سماں گولڈن گولڈن ہو جاتا تھا۔ اور جوابا

6,159 بار دیکھا گیا

میں گاڑی سے اتر کر گھر کی طرف جا رہی تھی کہ ایک بھکارن جس کے ساتھ ایک چھوٹی سی بچی بھی تھی اور حالت سے ہی پتا چل رہا تھا کہ مستحق نہیں، نے سوال کیا۔ میں ان سنی کر کے

4,504 بار دیکھا گیا

۔۔۔ کا کہنا تھا کہ صحافی اور سیاستدان اس گاڑی کے ہی دو پہیے ہیں جس کے میاں بیوی دو پہئے ہیں۔ تاہم انہوں نے سجے کھبے اور اگے پچھے کی وضاحت پر روشنی ڈالنے سے گریز کیا۔ الیکٹرانک میڈیا سے وزیر صاحبہ نے اپیل کی کہ ۔۔۔

7,760 بار دیکھا گیا

مہربان قدردان بھائیجان، یہ بندہ چاہتا ہے آپکا تھوڑا سا دھیان، مت ہوں پریشان ، آپکا مسئلہ میرا مسئلہ، میرا تجربہ آپکی کامیابی۔ مسائل سب کے ساتھ ہوتے ہیں لیکن کچھ کے ساتھ اتنے سیریس ہوتے ہیں کہ ”نیند نہیں آتی ہے راتوں میں“۔۔۔

4,123 بار دیکھا گیا

اپنے گیلے گیلے گیلانی صاحب کو جب بھی دیکھتا ہوں تو مجھے یونیورسٹی کے ایک فیلو لڑکے کی یاد آ جاتی ہے۔ کیا مشابہت ہے دونوں میں۔ رنگ، روپ ، بات چیت اور لشکارے۔ کیا ہے جو دونوں میں نہیں ملتا؟ ٹھہریں پہلے میں آپ کا اس لڑکے سے تعارف کرواؤں۔ یونیورسٹی میں ہمارے ساتھ […]

4,055 بار دیکھا گیا

کیا آپ پریشان ہیں کہ آپکے بچے جہاز میں جنم نہیں لے سکتے؟…

5,178 بار دیکھا گیا

لکھاری: لالے کی جان ہمارے انکل صاحب دفتر سے تھکے ہارے گھر آئے تو دروازے پہ اپنے بیٹے کو روتے ہوئے دیکھ کر مزید پریشان ہو گئے. ”بیٹا کیا بات ہے ? کس نے مارا ہے پاپا کی جان کو؟ مجھے بتاؤ ہم اُس کی کلاس لیتے ہیں ” بیٹا جی کو تھوڑا سا لاڈ […]

3,250 بار دیکھا گیا

خیر سے کے عمر ہو گئی تمہاری؟
جی تیس سال
لگتی تو نہیں، شادی ہو گئی تمہاری؟
جی ۔۔۔

Follow us on Twitter
RSS Feed فائر فاکس پر سب سے بہترین نتائج واپس اوپر جائیں
English Blog