Google

محفوظات برائے کیفے ڈی بکواس کیٹگری

1,997 بار دیکھا گیا

آج تو حد نی ہو گئی۔ دفتر پہنچا، پارکنگ کر کے جیسے ہی گاڑی سے باہر نکلا تو فورا ہی آ کے میرے ساتھ چپک گئی۔ میں تو ایک دم سے بوکھلا گیا۔ یہ آج کہاں سے آ گئی؟ اور سویرے سویرے ایسی حرکت؟ وہ بھی بغیر کسی الٹی میٹم کے؟ وہ بھی بغیر کسی جان پہچان کے؟ وہ بھی عین دفتری پارکنگ کے بیچوں بیچ؟ اور اگر کسی نے دیکھ لیا تو؟ :O …

3,691 بار دیکھا گیا

یار میں جب یونیورسٹی میں تھا نا تو مجھے ایک لڑکی بڑی اچھی لگتی تھی
کیا خاص بات تھی اس میں؟
کچھ خاص نہیں یار، بس اسے دیکھ کر ”کچھ کچھ“ ہونے لگتا تھا

3,048 بار دیکھا گیا

شام کو سو کر اٹھا تو گھر سائیں سائیں کر رہا تھا، اور اس سنسناہٹ میں اوپر والوں کی کاکی کی آواز کسی زومبی کی چڑچڑاہٹ کا پتہ دے رہی تھی جسکو اسکی پھپھی کی بار بار کی تنبیہہ ”میں تیریاں لتاں لا دینیاں نے“ بھی روکنے میں ناکام ہو رہی تھی، میرا خیال ہے […]

13
Mar

گندا بچہ

بھیجا ہے  ڈفر نے کیفے ڈی بکواس میں

3,543 بار دیکھا گیا

اکتوبر میں کوکنگ رینج کی صفائی کے تین سال مکمل ہونے پر اسکی بھی صفائی ڈیو ہو جائے گی۔ نومبر، دسمبر، جنوری میں تو دن ویسے ہی چھوٹے ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہر مہینے نہانا لازمی ہے۔ اگر سب کچھ شیڈول کے مطابق چلتا رہا تو ہر چھ مہینے بعد پورے گھر میں لال بیگ اور مچھرمار سپرے بھی کرنا ہے، ایک جوڑا تین ہفتے سے زیادہ نہیں پہننا، جرابوں اور بنیانوں کی زیادہ سے زیادہ ایک استعمال کی معیاد بیس دن ہو گی، بیڈشیٹ ہر بینک ہالیڈے اور جینز ہر نیشنل ہالیڈے پر دھونی ہے، عید کی چھٹیوں میں باتھ روم اور کچن کی صفائی کی جائے گی۔۔۔

14,765 بار دیکھا گیا

اب کے برس کچھ ایسا کرنا
اپنی پچھلی بارہ فرینڈوں کے
نخروں کا اندازہ کرنا
ساری بیستیاں تازہ کرنا
۔۔۔

8,074 بار دیکھا گیا

ہم آپکو ایم بی بی ایس ائیرپورٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں، اس وقت اسلام آباد کا درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ مسافروں سے درخواست ہے کہ جہاز جب تک پوری طرح رک نہ جائے اور حفاظتی بتیاں بجھا نہ دی جائیں اس وقت تک نشستوں پر بیٹھے رہیں، بالائی خانے مت کھولیں سامان مسافروں پہ گرنے کا خدشہ ہے۔ بات خوش آمدید سے آگے سنی کوئی نی میں نے (اور یقیناً باقیوں نے بھی) کیونکہ ہم سب کو رٹا وا ہے کہ اناؤنس منٹ میں ایسا ہی کچھ بارکا جاتا ہے۔ پتہ نہیں ایسا کیوں ہوتا ہے کہ

19
Jul

ڈریکالا کی واپسی

بھیجا ہے  ڈفر نے کیفے ڈی بکواس میں

2,402 بار دیکھا گیا

آخر شرم کھا کے میں نے دفتر والوں کو آمدرمضان پہ کھانا کھلا ہی دیا، ہر کسی کا یہی سوال کہ کیوں؟ کیوں؟ آخر کیوں؟
ایک ملو (اس ملو پہ ایک ڈیڈیکیٹڈ پوسٹ آئے گی) : کوئی خوشی ہے؟
میں: ہاں پرسوں ڈیلیوری ہے میری، دعا کریو

23
Mar

پا (فرنچ ) کستان

بھیجا ہے  ڈفر نے کیفے ڈی بکواس میں

3,401 بار دیکھا گیا

کیلنڈری تاریخ میں رینکنگ کے حساب سے بات کریں تو اعلٰی ترین تعلیمی اداروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ روشن خیالی اور زمانے سے دو قدم آگے چلنے میں بھی کارکردگی بے شک کم نہیں۔ آپ ادارے میں داخل ہوں تو ماڈریٹ اسلام اور روشن خیالی آپ کو جوڑوں کی صورت میں پھرتے ٹرتے نظر آئیں گے۔۔۔

5,052 بار دیکھا گیا

لنڈے بازار سے گزرتے ہوئے اچانک میری نظر چنے بیچنے والے کی ریڑھی پر پڑی۔ جس کاغذ میں وہ چنے پارسل کر کے دے رہا تھا، وہ کسی کتاب کے لگ رہے تھے۔ میں نے ذرا نزدیک ہو کے دیکھا تو چنے بھوننے والی بھٹی کے ایک طرف۔۔۔

23
Jan

بڈھا ٹھرکی

بھیجا ہے  ڈفر نے کیفے ڈی بکواس میں

7,807 بار دیکھا گیا

حاسدین کی تعداد اس دنیا میں پائے جانے والی جانداروں کی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔ ایک ہینڈسم، پڑھے لکھے، روشن خیال و خوش اطوار شخص کو بھلا کوئی ٹھرکی کہتا ہے؟ اور وہ بھی بڈھا۔۔۔

Follow us on Twitter
RSS Feed فائر فاکس پر سب سے بہترین نتائج واپس اوپر جائیں
English Blog