لکھاری: سعد خالد جب میں پانچ سال کا ہوا تو میرے والد محترم مجھے پہلی جماعت میں داخل کرانے کیلیے گاؤں کےسرکاری پرائمری سکول میں لے کر گئے۔ انھوں نے میرے کلاس ٹیچر کو میرے بارے میں کہا کہ یہ “اللہ میاں کی گائے” ہے، اس کا خیال رکھنا۔ اُن کی یہ اللہ میاں کی [...]
محفوظات برائے کُچھ نا پُچھ کیٹگری
خبرنامہ
۔۔۔ تو جنابو دو مہنے ہو گئے کینوس پہ کچھ بھی لکھے ہوئے، بلاگی قبض ابھی تک پوری شدت سے جاری و ساری ہے اور پچھلے تین مہینے میں صرف تین چار ہی پوسٹیں کر سکا، فیس بک کی ایسی ۔۔۔
ڈیل کر لیتے ہیں
اف کیا مصیبت ہے یار۔ ایک تو سارا دن کام کام اور بس کام۔ مجھے تو لگتا ہے بابا جی یہ مقولہ صر ف میرے لئے کہہ کے گئے ہیں اور سب کو رٹوا کے گئے ہیں کہ اس ڈفر کے ساتھ ”چنگی“ کرنا۔ کام تو چلو کام لیکن دفتری اوقات کے بعد اتنی لمبی [...]
خیر سے کے عمر ہو گئی تمہاری؟
جی تیس سال
لگتی تو نہیں، شادی ہو گئی تمہاری؟
جی ۔۔۔
لکھاری: لالے کی جان سب سے پہلے تو لالے کی جان کی طرف سے تمام اہل وطن کو نیا سال 2010 مبارک ہو. میں کافی دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ ڈفر کی محفل میں کوئی تازہ پوسٹ نہیں آ رہی سوچا چلو ہم ہی کچھ آؤٹ پٹانگ چھوڑ دیں کیوں کہ پچھلے دنوں میں [...]
ڈوبوں کی سیاست
پہلی بات تو یہ کہ ”ڈ“ پر پیش نہیں ہے اس لئے اس لفظ کو ڈوبا (DOBA) پڑھا جائے گا۔ اگر آپ نے کبھی تختی نہیں لکھی تو اس کی تعریف یہ ہے کہ ”دوات میں قلم لگانے کے عمل کو ڈوبا لگانا کہا جاتا ہے“۔ سکول میں تھے تو ایک دفعہ ہمارے کلاس ٹیچر [...]
ملکی حالات
سرفراز آج ملکی حالات کو لے کر بہت پریشان تھا۔ چہرا اُترا ہوا اور پریشانی ہویدا۔ بس ہر بات کرے اور اپنی طرف زبردستی متوجہ کر کے پوچھے کہ یہ حالات کب تک رہیں گے؟
ڈفر جی، اے ویکھو نا کی ہویا اے۔ موٹروے تے وی خود کش دھماکہ، کوئی انسانیت اے جی؟
یہ غالباً سنہ ستانوے کی بات ہے ہمارے گاؤں کے دو لڑکے خورشید عرف کیجا پوچھ اور منظور عرف ظہوری راسبے دا تھے۔ وہ دونوں گاؤں میں تو کبھی اکھٹے نہیں دیکھے گئے البتہ ان کے بارے میں رپورٹ ملتی تھی کہ برنالہ، بھمبر یا میرپور (جگہوں کے نام ہیں) میں اکھٹے پھر رہے تھے۔ ان کی رپورٹیں ملنے کی خاص وجہ گاؤں۔۔۔
اوہ تے ککڑی شی
میٹرک کے پرچے دینے کے بعد تو جیسے ہم کسی مرغی خانے سے نکل کر کسی اور ہی دنیا میں آگئے ہوں یا جیسے کوئی قیدی اپنی دس سال کی سزا پوری کر آیا ہو۔ سکول ٹائم پہ دوسرے لڑکوں کو سکول جاتے دیکھ کر تو اور ہی مزا آتا تھا اور اس مزے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ہم نے سکول جاتے اور لڑکوں کو دیکھنا معمول بنا لیا
ڈفرستان کی پہلی سالگرہ
آج ہم ڈفرستان کی پہلی سالگرہ منا رہے ہیں ڈفرستان کو اس مقام تک پہنچانے پر سب لکھاریوں اور تبصرہ نگاروں کا بہت شکریہ اور ان خاموش قارئین کا بھی بہت بہت شکریہ جنہوں نے ڈفرستان کو پڑھا یا پسند کیا اس موقع پر میری طرف سے ڈفر، بانواور پاگل کا بہت شکریہ جنہوں نے [...]













