محفوظات برائے مہمان خانہ کیٹگری

5
Sep

عینکیں

بھیجا ہے  جعفر نے مہمان خانہ میں

338 بار دیکھا گیا

دھوپ بڑي تيز تھي اور آنکھوں ميں برف توڑنے والے سُوے کي طرح چُبھ رہي تھي۔ ميں نے کھيسے ميں ہاتھ ڈالا اور گہرے شيشوں کي عينک نکال کر پہن لي۔ آنکھوں ميں سُوے مارتي ہوئي دھوپ يکلخت غائب ہوچکي تھي۔ اس کي جگہ موسم ابر آلود لگنے لگا تھا۔ حقيقت کو اس طرح چٹکي [...]

  • Facebook
  • Twitter
  • Live
  • Digg
  • del.icio.us
  • Google Bookmarks
  • email
  • MySpace
  • Yahoo! Bookmarks
  • FriendFeed
  • Reddit
816 بار دیکھا گیا

ندی پر اک بارہ سنگا
پانی پینے کو جب پہنچا
پانی میں سینگوں کو دیکھا
دیکھ کے ان کو دل میں سوچا
کتنے پیارے سینگ ہیں میرے
کاش کہ ہوتے پیر بھی ایسے
سینگ ہیں میرے جتنے اچھے
۔۔۔

  • Facebook
  • Twitter
  • Live
  • Digg
  • del.icio.us
  • Google Bookmarks
  • email
  • MySpace
  • Yahoo! Bookmarks
  • FriendFeed
  • Reddit
1,088 بار دیکھا گیا

سب کا ہی کوئی نہ کوئی استاد ہوتا ہے میرا بھی ہے، سو گرو گھنٹال کا بھی۔ واقعی غلطی کی کہ اتنی بڑی ”ییٹ نا معقول“ پوسٹ ریلیز کرنے میں اتنی جلدی دکھائی۔ مگر فکر ناٹ استاد کی جانب سے فوری اصلاحات کے بعد اس کا ایس پی ون ریلیز کیا جا رہا ہے اور [...]

  • Facebook
  • Twitter
  • Live
  • Digg
  • del.icio.us
  • Google Bookmarks
  • email
  • MySpace
  • Yahoo! Bookmarks
  • FriendFeed
  • Reddit
25
Mar

قصہ سکول ميں پڑھنے کا

بھیجا ہے  مہمان نے مہمان خانہ, کُچھ نا پُچھ میں

1,649 بار دیکھا گیا

لکھاری: سعد خالد جب میں پانچ سال کا ہوا تو میرے والد محترم مجھے پہلی جماعت میں داخل کرانے کیلیے گاؤں کےسرکاری پرائمری سکول میں لے کر گئے۔ انھوں نے میرے کلاس ٹیچر کو میرے بارے میں کہا کہ یہ “اللہ میاں کی گائے” ہے، اس کا خیال رکھنا۔ اُن کی یہ اللہ میاں کی [...]

  • Facebook
  • Twitter
  • Live
  • Digg
  • del.icio.us
  • Google Bookmarks
  • email
  • MySpace
  • Yahoo! Bookmarks
  • FriendFeed
  • Reddit
18
Jan

بھوِشے وانی

بھیجا ہے  بلُو نے مہمان خانہ میں

1,581 بار دیکھا گیا

نہیں جناب یہ کوئی پشتو کا لفظ نہیں بلکہ ہندی کا ہے جس کا مطلب ہے مستقبل کا حال بتانا. ہمارے ایک دور پار کے رشتے دار ہیں جن کے گھر میں صرف تین لوگ رہتے ہیں ایک آنٹی ایک ان کا بیٹا اور ایک ان کی بہو. خود اپر پورشن میں رہتے ہیں اور [...]

  • Facebook
  • Twitter
  • Live
  • Digg
  • del.icio.us
  • Google Bookmarks
  • email
  • MySpace
  • Yahoo! Bookmarks
  • FriendFeed
  • Reddit
23
Nov

عزت بچائی مبلغ چار ہزار روپے

بھیجا ہے  بلُو نے مہمان خانہ میں

1,568 بار دیکھا گیا

”چل یار پیسے کماتے ہیں“ علاقے کے کچھ فارغ لڑکوں نے پلان بنایا پلان کے مطابق تمام لڑکے موٹر سائیکلوں پرسوار ہو کر پشاور موڑ کی طرف ہو لئے ایک لڑکا جو سب سے پپو تھا سٹاپ پر اتر گیا اور باقی لڑکے پیچھے اندھیرے میں چھپ گئے تاکہ موقع دیکھ کر بھاگ سکیں۔ تھوڑی [...]

  • Facebook
  • Twitter
  • Live
  • Digg
  • del.icio.us
  • Google Bookmarks
  • email
  • MySpace
  • Yahoo! Bookmarks
  • FriendFeed
  • Reddit
24
Oct

تسی سارے پین ۔۔۔

بھیجا ہے  ڈفر نے مہمان خانہ, گندے انڈے میں

1,064 بار دیکھا گیا

نماز جمعہ کے بعد جماعت اسلامی کے لگائے گئے ریفرنڈم کے سٹال پر ایک باریش نمازی آیا اور سٹال پر کھڑے بندے کو با آواز بلند مخاطب کر کے بولا ”تُسّی سارے پین ۔۔۔ او“۔
سٹال پر موجود مزید باریش شخص بولا، ”پین ۔۔۔ تیری ۔۔۔ آں ۔۔۔ کنجرا، وڑ ایتھوں“ ۔۔۔

  • Facebook
  • Twitter
  • Live
  • Digg
  • del.icio.us
  • Google Bookmarks
  • email
  • MySpace
  • Yahoo! Bookmarks
  • FriendFeed
  • Reddit
3,292 بار دیکھا گیا

یہ غالباً سنہ ستانوے کی بات ہے ہمارے گاؤں کے دو لڑکے خورشید عرف کیجا پوچھ اور منظور عرف ظہوری راسبے دا تھے۔ وہ دونوں گاؤں میں تو کبھی اکھٹے نہیں دیکھے گئے البتہ ان کے بارے میں رپورٹ ملتی تھی کہ برنالہ، بھمبر یا میرپور (جگہوں کے نام ہیں) میں اکھٹے پھر رہے تھے۔ ان کی رپورٹیں ملنے کی خاص وجہ گاؤں۔۔۔

  • Facebook
  • Twitter
  • Live
  • Digg
  • del.icio.us
  • Google Bookmarks
  • email
  • MySpace
  • Yahoo! Bookmarks
  • FriendFeed
  • Reddit
31
Aug

اوہ تے ککڑی شی

بھیجا ہے  مہمان نے مہمان خانہ, کُچھ نا پُچھ میں

2,126 بار دیکھا گیا

میٹرک کے پرچے دینے کے بعد تو جیسے ہم کسی مرغی خانے سے نکل کر کسی اور ہی دنیا میں آگئے ہوں یا جیسے کوئی قیدی اپنی دس سال کی سزا پوری کر آیا ہو۔ سکول ٹائم پہ دوسرے لڑکوں کو سکول جاتے دیکھ کر تو اور ہی مزا آتا تھا اور اس مزے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ہم نے سکول جاتے اور لڑکوں کو دیکھنا معمول بنا لیا

10
Jan

فاصلہ

بھیجا ہے  مہمان نے مہمان خانہ میں

468 بار دیکھا گیا

فاصلےکو سمجھو تم فاصلہ حقیقت ہے باقی سب فانی ہے ۔۔۔۔۔ . یقین کےنگر میں بھی وسوےہی پلتے ہیں درد کی خلیجوں کو وقت پاٹ دیتا ہے بہت سی صلیبوں کو صبرکاٹ دیتا ہے تتلیوں کے ہونٹوں پر موسموں کےنغمے بھی قربتوں اور منزلوں اور قہقہوں کے پیچھے بھی ایک ہی کہانی ہے آنکھ ہی [...]

  • Facebook
  • Twitter
  • Live
  • Digg
  • del.icio.us
  • Google Bookmarks
  • email
  • MySpace
  • Yahoo! Bookmarks
  • FriendFeed
  • Reddit
Follow us on Twitter
RSS Feed فائر فاکس پر سب سے بہترین نتائج واپس اوپر جائیں
English Blog