Google

محفوظات برائے نائی کی دکان کیٹگری

9,546 بار دیکھا گیا

اپنے باسوں کو تو شوگر اور بلڈ پریشر کا مریض بنا دینا اب ہماری عادت بن ہی چکا ہے لیکن بچپن میں اپنے استادوں کو بھی دل کے دورے پڑوانے میں ہم نے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ سکول میں ہماری ریپوٹیشن بڑی ٹپ ٹاپ قسم کی تھی۔ گنتی میں تھوڑی سی زیادہ ”بائی دا وے“ قسم کی اتفاقی کامیابیوں کی وجہ سے چند ایسے جھنڈے گڑ گئے تھے کہ۔۔۔

23
Apr

پروٹیکشن

بھیجا ہے  ڈفر نے نائی کی دکان میں

8,246 بار دیکھا گیا

شیرازی صاحب اکاؤنٹنگ پڑھاتے تھے اور وہ بھی انتہائی مشکل ٹھیٹھ پنجابی اور زور لگانے پر انتہائی گہری گلابی اردو میں، جو انکی غیر موجودگی میں کافی ساری سخن آرائیوں کی مستقل وجہ بن گئی تھی۔ رحم دل اتنے کہ میں نے کہا ”سر سی آئے تو مجھے فیل کر دیجئے گا ورنہ میرے جی پی اے کی ایسی تیسی ہو جائے گی“، توانہوں نے سی پلس دے کر سارے سکور کی امی باجی سنگل کر دی۔ رعب داب ایسا کہ۔۔۔

26
Mar

کَروَٹ

بھیجا ہے  مہمان نے مہمان خانہ, نائی کی دکان میں

7,405 بار دیکھا گیا

خدا پاکستان کو کروٹ کروٹ ترقی عطا کرے۔ ہاں صاحبو، ہمیں بھی محاورے کی اصل ہییت کا علم ہے۔۔۔ لیکن وہ کیا ہے نا کہ جب ہر چیز میں ملاوٹ جائز ہے تو محاوروں ک حوالے سے بھی اسے محال نہیں سمجھنا چاہیے۔

9,138 بار دیکھا گیا

عجب گل جب ایمبیسی کنگ کے اشتہار میں ”سواد آ گیا اے بادشاہو“ کہتا تھا اور موٹا راجہ ولد سمندر خان اسکی نقل کرتے ہوئے کلاس میں ”سودا آ گیا اے بادشاہو“ کہتا ہوا اور مختلف بازوانہ و ہاتھیانہ اشارے کرتے ہوئے کلاس میں آتا تھا یا قمیض کے گھیر سے کچھ بنا دیتا تھا تو سماں گولڈن گولڈن ہو جاتا تھا۔ اور جوابا

22
Aug

پوسٹ تراویح پوسٹ

بھیجا ہے  ڈفر نے نائی کی دکان میں

7,553 بار دیکھا گیا

ہمارے ہاں اول تو بچے کو مسجد میں لے جانا منع۔ آ جائے تو پہلی صف میں کھڑا ہونا نا ممکن، صف کے درمیان جگہ مل جائے تو چاندی ورنہ آخری صف جو جماعت سے کافی پیچھے بچوں کے لئے مخصوص۔ اور اس پر بھی نماز ختم ہونے کے بعد کسی نہ کسی چوہدری نمازی کی لعن طعن، اور شائد چپیڑیں بھی۔۔۔

6,023 بار دیکھا گیا

پرانے وقتوں کی بات نہیں کہ بندو صاحب کے نام سے ایک میلاد کمیٹی چلا کرتی تھی۔ گھر کے بیرونی دروازے کے اوپر ایک بورڈ لگا ہوا تھا ”بندو میلاد کمیٹی“ اور دروازے کے ایک کونے پر لگی نیم پلیٹ بندو صاحب کے اصل نام کا پتہ دیتی تھی، بمع عرفیت و کوئی معمولی سرکاری عہدہ ۔۔۔

3,629 بار دیکھا گیا

ہڈ حرام سوری ہیڈ حجام نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات کی خرابی میں تیسری طاقت ملوث ہے اور ملوث افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا لیکن فی الوقت لوہاروں کی بھٹیاں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ٹھنڈی ہونے کی وجہ سے وہ مجبور ہیں۔ نجی ٹی وی ۔ ۔ ۔

6,159 بار دیکھا گیا

میں گاڑی سے اتر کر گھر کی طرف جا رہی تھی کہ ایک بھکارن جس کے ساتھ ایک چھوٹی سی بچی بھی تھی اور حالت سے ہی پتا چل رہا تھا کہ مستحق نہیں، نے سوال کیا۔ میں ان سنی کر کے

2,951 بار دیکھا گیا

”فردوس عاشق اعوان“ : کی شکل تو میں نے آج تک دیکھی نہیں اس لئے جنس کے متعلق کوئی غالب امکان ہے نہیں۔ صرف نام پڑھنے سے جنس کے تعین میں کنفیوژن کا شکار ہوں۔ نام کا ہر حصہ اندازہ بھی لگانے میں کنفیوز کر رہا ہے کہ کیا سمجھوں؟ بندی، بندہ یا بندو؟ میں […]

7
مئی

ترقی بولے تو۔۔۔

بھیجا ہے  ڈفر نے نائی کی دکان میں

2,030 بار دیکھا گیا

لو جی ہمیں اس بات پر یقین کر لینا چاہیے کہ (معذرت، یوں لکھنا چاہئے کہ مجھے اس بات پر یقین کر لینا چاہئے کہ) ٹیلی ڈینسٹی اور براڈبینڈ پینیٹریشن نامی بھوت (جو ہے کہ دن بدن نشو نما پا رہا ہے) دراصل ہماری ترقی کے اعشاریے ہیں۔ اب آپ دیکھ سکتے ہیں مجھے یہ […]

Follow us on Twitter
RSS Feed فائر فاکس پر سب سے بہترین نتائج واپس اوپر جائیں
English Blog