اف کیا مصیبت ہے یار۔ ایک تو سارا دن کام کام اور بس کام۔ مجھے تو لگتا ہے بابا جی یہ مقولہ صر ف میرے لئے کہہ کے گئے ہیں اور سب کو رٹوا کے گئے ہیں کہ اس ڈفر کے ساتھ ”چنگی“ کرنا۔ کام تو چلو کام لیکن دفتری اوقات کے بعد اتنی لمبی [...]
محفوظات برائے دارا کا گاؤں کیٹگری
آپ اپنا تعارف ۔۔۔
ہفتہ بلاگستان کی پوسٹ اک دونی دونی، ٹو ٹو زا فور میں ایک تصویر لگائی تھی جس کی بڑی بہن کو آج پوسٹا جا رہا ہے۔ یہ تصویر اسلام آباد کے ایک اچھی شہرت اور مہنگی فیس کے حامل تعلیمی ادارے ( اچھی شہرت تو خیر ہمارے کسی تعلیمی ادارے کی نہیں) میں بنائی گئی [...]
یہ زا عشرے تک تو زا ہی رہا۔ جیسے کسی نے ہمیں دونی اور تیے کا مطلب بتانا مناسب نہیں سمجھا اسی طرح ہم نے ”زا“ کا مطلب سمجھنا مناسب نہیں سمجھا۔ چونکہ سکول ہماری تعلیم کی واحد جگہ اور ذریعہ نہیں رہا اس لئے نا اہل استادوں سے ہم بچ گئے اور چونکہ صرف [...]
آج ہم آپ کو اقبال کے خواب کی تعبیر اور بابائے قوم کے تحفے ”پاکستان“ کی سیر کرائیں گے۔ وہ پاکستان جس کا ماضی اندھیر، حال پتلا اور مستقبل غیر یقینی ہے۔ معاف کیجئے گا وہ پاکستان جس کا ماضی تابناک، حال پرعزم و ٹھوس اور مستقبل روشن ہے۔ آزاد عدلیہ اور جمہوری حکومت پر [...]
ایک روپے کا سوال ہے بابا
فقیر: اللہ کے نام پر ایک روپیہ دے دو بابا آدمی: شرم نہیں آتی اتنے ہٹے کٹے ، تندرست، صحتمند، خوبصورت جوان ہو کر بھیک مانگتے ہو فقیر: اچھا چل پھر اپنی بہن کا رشتہ ہی دے دے . اس ایس ایم ایس پر بھی میری مٹّی پلید ہو گی کیا؟ جواب ہاں میں ہو [...]
ایک نمازی کی آپ بیتی
جانے کیا وجہ ہے کہ مسجد جانے سے ہمیشہ میری جان جاتی ہے اور بچپن میں تو جمعے کا خطبہ سن کر باقاعدہ چھریاں نظر آنا شروع ہو جاتی تھیں۔ اذان کی آواز سنتے ہی جوتیاں کبھی صوفوں، کبھی پیٹی، کبھی ڈولی کے نیچے اور کبھی گیراج میں پڑے کباڑ میں چھپانے کو دوڑتا تھا۔ [...]
فوج کرے موج
ریٹڈ پوسٹ : بغیر شناختی کارڈ یہ پوسٹ پڑھنا منع ہے۔ کسی بھی نقصان کی صورت میں خود ذمہ دار ہوں گے۔ نوٹ: شناختی کارڈ آپ کا اپنا ہونا لازمی نہیں۔ ایف ایس سی پاس کر کے فوج میں جانے کے لئے کوہاٹ تک سے ناکام لوٹ آئے تو بہت دل گرفتہ تھے۔ یار لوگوں [...]
”فردوس عاشق اعوان“ : کی شکل تو میں نے آج تک دیکھی نہیں اس لئے جنس کے متعلق کوئی غالب امکان ہے نہیں۔ صرف نام پڑھنے سے جنس کے تعین میں کنفیوژن کا شکار ہوں۔ نام کا ہر حصہ اندازہ بھی لگانے میں کنفیوز کر رہا ہے کہ کیا سمجھوں؟ بندی، بندہ یا بندو؟ میں [...]
کیا ہے یہ؟
یار کیا ہے یہ سب؟ کیا سب؟ اب بندہ گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر کرکٹ میچ بھی نہیں دیکھ سکتا؟ کیوں؟ اب کونڈم بنانے والے ۔۔۔ کرکٹ میچ سپانسر کریں گے۔ یہاں گیند ہوتی نہیں اور ادھر ”دس سانگ اس براٹ ٹو یو بائی ٹچ کونڈمز، آ پراڈکٹ آف گرین سٹار سنو ذرا خوشی [...]
پپو کانٹ ڈانس سالا
ہمارے ہاں ہر رنگ کی چیز پائی جاتی ہے۔ چیز بولے تو پھل ، پھول، لوگوں اور موسم سمیت ہر شے ہر رنگ میں ہمارے پاس موجود ہے، حتّٰی کہ مذہب بھی۔ اوکاڑہ کے قریب کوئی جگہ ڈھونڈ رہا تھا جہاں رک کر نماز پڑھ لوں کہ ایک مزار سے ملحقہ مسجد نظر آئی، جہاں [...]













