23
Mar

پا (فرنچ ) کستان

بھیجا ہے  ڈفر نے کیفے ڈی بکواس میں

872 بار دیکھا گیا

کیلنڈری تاریخ میں رینکنگ کے حساب سے بات کریں تو اعلٰی ترین تعلیمی اداروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ روشن خیالی اور زمانے سے دو قدم آگے چلنے میں بھی کارکردگی بے شک کم نہیں۔ آپ ادارے میں داخل ہوں تو ماڈریٹ اسلام اور روشن خیالی آپ کو جوڑوں کی صورت میں پھرتے ٹرتے نظر آئیں گے۔۔۔

22
Nov

منحوس

بھیجا ہے  ڈفر نے کُچھ نا پُچھ میں

1,994 بار دیکھا گیا

۔۔۔ زمانہ طالبعلمی میں جب کبھی ایف سکسٹین یا کوئی اور جہاز ”معمول کی تربیتی پرواز“ کے دوران گر کر تباہ ہو جاتا تو مجھے سے یہ ضرور پوچھا جاتا ”آج مس نے سٹار دیا ہے کیا؟“ ، آجکل دوست پوچھتے ہیں کہ ”نئی پوسٹ لکھی ہے؟“
پہلی ایکسٹرنل مہر تصدیق سکول میں ہماری پیاری مس نسرین (پیاری مسوں اور ان پہ ۔۔۔

28
Oct

ناسٹلجیا

بھیجا ہے  ڈفر نے کُچھ نا پُچھ میں

1,396 بار دیکھا گیا

بنچوں کو دیکھ کے بے اختیار میرے دل و دماغ نے بنچ بنانے اور لگوانے والے کو گالیاں دیں اور میرا ریکارڈ خراب ہونے سے بچایا۔ یہاں لگے بنچوں کی ایک ”ہسٹری“ ہے (جسے اب دلچسپ ہی کہا جائے گا) اس میں سرفہرست وہ انتہائی گالیاں تھیں جو ان پر بیٹھنے والے کے انگ انگ سے نکلتی تھیں۔۔۔

2,554 بار دیکھا گیا

لنڈے بازار سے گزرتے ہوئے اچانک میری نظر چنے بیچنے والے کی ریڑھی پر پڑی۔ جس کاغذ میں وہ چنے پارسل کر کے دے رہا تھا، وہ کسی کتاب کے لگ رہے تھے۔ میں نے ذرا نزدیک ہو کے دیکھا تو چنے بھوننے والی بھٹی کے ایک طرف۔۔۔

17
Jun

بیستیاں

بھیجا ہے  ڈفر نے مہمان خانہ میں

1,793 بار دیکھا گیا

میری بے عزتی کے خواہشمند قارئین کے لئے یہ پوسٹ دعوت خاص ہے باقی تماشہ دیکھنے والوں کو بھی مدعو کیا جاتا ہے۔۔۔

10
Jun

ایک فرضی کہانی

بھیجا ہے  دارا نے دارا کا گاؤں میں

2,590 بار دیکھا گیا

شائد پرانے وقتوں تو نہیں کہیں گے لیکن کئی دہائیوں پہلے کی بات ہے ایک بیچاری عورت تھی جسکا کوئی والی وارث نہیں تھا، والدین اور آباء دنیا کی رنگینیوں میں ڈوب کر عزت و غیرت سب لٹا چکے تھے جو جائیداد تھی وہ اوروں کے قبضے میں تھی۔ خصم کوئی تھا یا نہیں یا [...]

1,535 بار دیکھا گیا

پرانے وقتوں کی بات نہیں کہ بندو صاحب کے نام سے ایک میلاد کمیٹی چلا کرتی تھی۔ گھر کے بیرونی دروازے کے اوپر ایک بورڈ لگا ہوا تھا ”بندو میلاد کمیٹی“ اور دروازے کے ایک کونے پر لگی نیم پلیٹ بندو صاحب کے اصل نام کا پتہ دیتی تھی، بمع عرفیت و کوئی معمولی سرکاری عہدہ ۔۔۔

23
Jan

بڈھا ٹھرکی

بھیجا ہے  ڈفر نے کیفے ڈی بکواس میں

3,981 بار دیکھا گیا

حاسدین کی تعداد اس دنیا میں پائے جانے والی جانداروں کی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔ ایک ہینڈسم، پڑھے لکھے، روشن خیال و خوش اطوار شخص کو بھلا کوئی ٹھرکی کہتا ہے؟ اور وہ بھی بڈھا۔۔۔

1,939 بار دیکھا گیا

ہڈ حرام سوری ہیڈ حجام نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات کی خرابی میں تیسری طاقت ملوث ہے اور ملوث افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا لیکن فی الوقت لوہاروں کی بھٹیاں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ٹھنڈی ہونے کی وجہ سے وہ مجبور ہیں۔ نجی ٹی وی ۔ ۔ ۔

3,369 بار دیکھا گیا

میں گاڑی سے اتر کر گھر کی طرف جا رہی تھی کہ ایک بھکارن جس کے ساتھ ایک چھوٹی سی بچی بھی تھی اور حالت سے ہی پتا چل رہا تھا کہ مستحق نہیں، نے سوال کیا۔ میں ان سنی کر کے

Follow us on Twitter
RSS Feed فائر فاکس پر سب سے بہترین نتائج واپس اوپر جائیں
English Blog